جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

وزیر اعظم شہباز شریف ایشیا کی فاتح انڈر 19 ٹیم کو شاندار کامیابی پر ظہرانہ دیں گے

7 مہینے پہلے
A A
Prime Minister Shahbaz Sharif will host lunch for the Asia Cup winning U-19 team on their outstanding achievement.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف انڈر19 ٹیم کو بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں شاندار کامیابی پر ظہرانہ دیں گے۔
ظہرانے میں سمیر منہاس کو خصوصی انعام سے نوازا جائے گا۔ اس موقع پر قومی انڈر 19 ٹیم کے تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف شریک ہوگا۔
یاد رہے کہ قومی انڈر 19 ٹیم نے گزشتہ روز ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 191 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی تھی۔
پاکستان کی فاتح انڈر 19 کرکٹ ٹیم اتوار اور پیر کی درمیانی شب وطن واپس پہنچ گئی، جہاں نوجوان شاہینوں کا شاندار، پُرجوش اور یادگار استقبال کیا گیا۔
واضح رہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی بھی قومی انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 50 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کرچکے ہیں۔

موضوعات : primemnistersameerminhas
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif will visit China this month
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے

9 مئی , 2026
Prime Minister condemns missile attacks on UAE
تازہ ترین

وزیراعظم کی امارات پر میزائل حملوں کی مذمت

5 مئی , 2026
How to get a loan of Rs 10 million for house construction
تازہ ترین

گھروں کی تعمیر کیلئے ایک کروڑ روپے کا قرضہ کیسے لیں؟

30 اپریل , 2026
Cabinet meeting reviews Pakistan's efforts to resolve Middle East conflict
تازہ ترین

کابینہ اجلاس ،مشرق وسطیٰ تنازع کے حل کیلئے پاکستانی کوششوں کا جائزہ

29 اپریل , 2026
Federal Minister Khalid Magsi meets the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم سے وفاقی وزیر خالد مگسی کی ملاقات

29 اپریل , 2026
Pakistan's successful diplomacy, Prime Minister completes century of contacts
تازہ ترین

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری،وزیراعظم کے رابطوں کی سنچری مکمل

27 اپریل , 2026
اگلی خبر
Protests intensify in Bangladesh against Indian interference and patronage of killers

بنگلہ دیش میں بھارتی مداخلت اور قاتلوں کی سرپرستی کے خلاف احتجاج میں شدت

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

24 جولائی , 2026
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

24 جولائی , 2026
تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

تیسرے آپریشن کے لیے آنے والی خواتین مانع حمل کا آپریشن کیا جائے گا،ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہو

24 جولائی , 2026
وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

وفاقی حکومت کا گندم درآمد کرنے کافیصلہ

24 جولائی , 2026
جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان

جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English