منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکا ایرانی جہاز اور عملے کو فوری رہا کرے ،ایرانی وزارت خارجہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Iran's Foreign Ministry calls on US to immediately release Iranian ship and crew
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکا کی جانب سے ایرانی تجارتی جہاز قبضے میں لینے کا معاملہ ایران نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور عالمی بحری تنظیم کے سامنے اٹھا دیا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ہے، اس غیر قانونی اور مجرمانہ امریکی عمل کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔
ایرانی جہاز، اس کےسیلرز، عملہ اور ان کے اہلخانہ کو فوری رہا کیا جائے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے جہاز پر قبضے کے دوران عملے اور ان کے خاندانوں کو بھی دھمکایا گیا۔ امریکی سینٹ کام نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کی تھی۔

موضوعات : #iranusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

How much enriched uranium does Iran have
تازہ ترین

ایران کے پاس کتنا افزودہ یورینیم ہے؟

20 اپریل , 2026
The US dollar is losing its status as a foreign exchange currency.
تازہ ترین

امریکی ڈالر زرمبادلہ کرنسی کی حیثیت کھونے لگا

20 اپریل , 2026
Approaching the Strait of Hormuz will be considered cooperation with the enemy, Revolutionary Guards say
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کے قرب آنے کو دشمن سے تعاون سمجھا جائے گا،پاسداران انقلاب

19 اپریل , 2026
120 spies arrested in Iran
تازہ ترین

ایران میں 120جاسوس گرفتار

18 اپریل , 2026
Iran stands firm, refuses to hand over enriched uranium
تازہ ترین

ایران ڈٹ گیا ،افزودہ یورینیم کی حوالگی سے انکار

18 اپریل , 2026
Iran closes the Strait of Hormuz again
اہم ترین

ایران نے پھر آبنائے ہرمز بند کر دی

18 اپریل , 2026
اگلی خبر
The 17th death anniversary of Presidential Award-winning singer Iqbal Bano is being observed today.

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 17ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

یہ بھی پڑھیں

How much cheaper are gold and silver

سونا اور چاندی مزید کتنی سستی؟

21 اپریل , 2026
Degree verification with one click, a new digital era in Pakistan

ایک کلک پر ڈگری کی تصدیق ،پاکستان میں نیا ڈیجیٹل دور

21 اپریل , 2026
Urdu departments established in three universities in Turkey

ترکیہ کی تین جامعات میں اردو کے شعبے قائم

21 اپریل , 2026
UN Secretary-General expresses concern over closure of Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز کی بندش پر سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

21 اپریل , 2026
Pakistan extends closure of airspace for Indian flights

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔