جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بنگلادیشی وزیراعظم کے مشیر زاہد الرحمان کو بھارت داخلے سے روک دیا گیا

3 مہینے پہلے
A A
بنگلادیشی وزیراعظم کے مشیر زاہد الرحمان کو بھارت داخلے سے روک دیا گیا
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی (پاک ترک نیوز )بھارت نے بنگلہ دیشی وزیرِاعظم کے مشیر زاہد الرحمان کو نئی دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پرروک لیا،بنگلہ دیشی مشیر سے پوچھ گچھ کے بعدملک میں داخلے کی اجازت دی گئی

بھارتی حکام کے روئیے پراحتجاج کرتےہوئے وزیراعظم طارق الرحمان کے مشیر نے اپنا دورہ منسوخ کردیا، واپس ڈھاکا چلےگئے۔بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ کولمبو کے راستے وطن واپس لوٹے۔

زاہدالرحمان انڈین اوشن رم ایسوسی ایشن کے ایک اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تھے جس کیلئے ان کی آمد پہلے سے کنفرم تھی ،بھارتی امیگریشن حکام نے انہیں جان بوجھ کرتقریباً ڈھائی گھنٹے تک روکے رکھا۔

رپورٹس کے مطابق اعلیٰ حکام کی مداخلت کے بعد انہیں داخلے کی اجازت دے دی گئی، تاہم بنگلہ دیشی مشیر زاہدلرحمان نے اپنا دورہ منسوخ کرتے ہوئے واپس بنگلہ دیش جانے کو ترجیح دی۔
نئی دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن نے سفارتی مراسلے کے ذریعے وزارتِ خارجہ کو ان کے دورے سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا تھا۔بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر ایم ریاض حمیداللہ نے بھی دورے سے قبل بھارتی حکام سے رابطہ کیا تھا۔

موضوعات : Bangladeshi Prime Minister'Zahidur Rahman
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
کسی جرم میں سزا الزام اور ثابت شدہ بدانتظامی کے مطابق ہونی چاہیئے،سپریم کورٹ

کسی جرم میں سزا الزام اور ثابت شدہ بدانتظامی کے مطابق ہونی چاہیئے،سپریم کورٹ

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔