تہران ( پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے ،محسن نقوی نے کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے ملاقات کی جس میں علاقائی صورتحال پر مشاورت کی گئی ،ایرانی میڈیا کے مطابق محسن نقوی دیگر رہنماؤں سے بھی ملیں گے۔محسن نقوی کے اس دورے کا پیشگی اعلان نہیں کیا گیا تھا












