Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Pakistan

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری: بینک اکاؤنٹس میں کتنی رقم پر کٹوتی ہوگی؟

5 months ago
A A
رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری: بینک اکاؤنٹس میں کتنی رقم پر کٹوتی ہوگی؟
Share on FacebookWhatsApp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)وزارت تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ نے 2026 ء کے لیے زکوٰۃ کا نصاب باضابطہ طور پر اعلان کر دیا ہے۔
ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوٰۃ کے مطابق اس سال نصاب 5 لاکھ 3 ہزار 529 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ یکم رمضان کو اگر کسی بینک اکاؤنٹ میں موجود رقم نصاب سے کم ہو تو اس پر زکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی۔
تاہم وہ تمام اکاؤنٹس جن میں رقم نصاب یا اس سے زیادہ ہوگی، ان سے زکوٰۃ کی کٹوتی عمل میں لائی جائے گی۔
زکوٰۃ کی رقم تمام سیونگ اکاؤنٹس اور نفع و نقصان میں شراکت دار اکاؤنٹس سے یکم رمضان کو کٹ کر اسٹیٹ بینک کے سینٹرل زکوٰۃ اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائے گی۔
مزید یہ کہ یکم رمضان کو تمام مالیاتی ادارے عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے تاکہ زکوٰۃ کی کٹوتی بلا تعطل مکمل کی جا سکے۔
یہ قدم غریب اور محتاج طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے مالی معاونت فراہم کرنے کے مقصد سے اٹھایا گیا ہے، اور ہر مالیاتی ادارے کے لیے زکوٰۃ کی شفاف کٹوتی یقینی بنائی گئی ہے۔

Tags: pakistanRamzanZakat
ShareSend

Related Posts

کویت اور پاکستان میں دفاعی شعبے میں تعاون کا معاہدہ
Pakistan

کویت اور پاکستان میں دفاعی شعبے میں تعاون کا معاہدہ

26 July , 2026
دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی
Latest

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز
اہم ترین 2

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
Pakistan

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
Latest

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
Pakistan

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 July , 2026
Next Post
Meeting to sight the Ramadan moon in Saudi Arabia today, Pakistan tomorrow

سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج،پاکستان میں کل ہوگا

Read this too

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 July , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 July , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 July , 2026
وولکر ترک دوسری مدت کے لیے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ منتخب، امریکا، اسرائیل اور روس کی مخالفت ناکام

وولکر ترک دوسری مدت کے لیے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ منتخب، امریکا، اسرائیل اور روس کی مخالفت ناکام

26 July , 2026
روس کو شمالی کوریا کی بیلسٹک میزائل فراہمی دوبارہ شروع

روس کو شمالی کوریا کی بیلسٹک میزائل فراہمی دوبارہ شروع

26 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu