Wednesday , 22 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Pakistan

نوازشریف کی آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بننے کی خواہش

21 hours ago
A A
نوازشریف کی آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بننے کی خواہش
Share on FacebookWhatsApp

مظفر آباد (پاک ترک نیوز )مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر کردی۔

مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا کہ میرا دل کرتا ہے الیکشن میں کامیابی ملتی ہے تو شہبازشریف کو کہوں کہ مجھے وزیراعظم آزاد کشمیربنا دیں۔

نواز شریف نے آزاد کشمیر کو اپنا دوسرا گھر قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے لیے آزاد کشمیر بھی اتنا ہی عزیز ہےجتنا پنجاب ہے، آزاد کشمیر، جی بی اور چاروں صوبوں میں ترقیاتی منصوبوں میں تفریق نہیں کی۔

نواز شریف نے کہا اگر آزاد کمشیر میں ہماری حکومت بنی تو ہم یہاں کے سارے مسائل حل کریں گے اور تمام مسائل دور کرکے ہی دم لیں گے، اگر آپ مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے تو میں ہر 3 مہینے بعد آزاد کشمیر آؤں گا اور خود لوگوں کے مسائل حل کروں گا۔

قائد مسلم لیگ ن نے کہا جب میں وزیراعظم تھا تو آزاد کشمیر کا بجٹ ڈبل کردیا تھا، اگر آزاد کشمیر میں ہماری حکومت بنی تو ہم آزاد کشمیر کا بجٹ 10 گنا بڑھائیں گے، آپ کو معلوم ہےکہ نوازشریف جو وعدہ کرتا ہے وہ پورا کرتا ہے۔

Tags: azad kashmirElectionnawaz sharifpm
ShareSend

Related Posts

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 2

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 July , 2026
آزاد کشمیر کے الیکشن میں  ن لیگ کو شکست دیں گے،بلاول بھٹو
Pakistan

آزاد کشمیر کے الیکشن میں  ن لیگ کو شکست دیں گے،بلاول بھٹو

19 July , 2026
احتجاج میں طلبا کو شامل کرنے پر کچھ ہوا تو ذمہ دار کالعدم ایکشن کمیٹی ہوگی، حکومت آزاد جموں و کشمیر
Pakistan

احتجاج میں طلبا کو شامل کرنے پر کچھ ہوا تو ذمہ دار کالعدم ایکشن کمیٹی ہوگی، حکومت آزاد جموں و کشمیر

12 July , 2026
تحریک انصاف کا آزادکشمیرالیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان
Pakistan

تحریک انصاف کا آزادکشمیرالیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

2 July , 2026
کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا انتشاری ایجنڈا بے نقاب
Pakistan

کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کا انتشاری ایجنڈا بے نقاب

2 July , 2026
پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں بڑا دھچکا
Pakistan

پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں بڑا دھچکا

2 July , 2026
Next Post
ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

Read this too

China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 July , 2026
کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

کشمیر کا فیصلہ پنجاب اور سندھ کی بجائے کشمیری عوام کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

22 July , 2026
فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

فرانس میں 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu