مظفر آباد(پاک ترک نیوز )پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں اہم سیاسی دھچکا، ایم ایل اے تقدیس گیلانی پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق تقدیس گیلانی نے پارٹی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔تقدیس گیلانی مخصوص نشست پر منتخب ہو کر ممبر اسمبلی بنی تھیں
ٰیہ بھی پڑھیں:سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی
تقدیس گیلانی کے استعفے سے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال میں نئی ہلچل پیدا ہو گئی۔












