Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی منصوبے کے آزمائشی مرحلہ کا آغاز

10 months ago
A A
پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی منصوبے کے آزمائشی مرحلہ کا آغاز
Share on FacebookWhatsApp

از: سہیل شہریار

پاکستان نے قومی ڈیجیٹل کرنسی کی آزمائش کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔اوراسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ اس کا سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی (CBDC) منصوبہ آزمائشی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق آنے والی ڈیجیٹل کرنسی لوگوں کو ر وایتی نقدی یا یہاں تک کہ بینک اکاؤنٹ کے بغیر لین دین کے قابل بنائے گی۔ جس سے ملک بھر میں مالی شمولیت کو وسعت دینے میں مدد ملے گی۔
اسٹیٹ بینک ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ اور مانیٹر کرنے کے لیے ایک جامع فریم ورک تیار کر رہا ہے۔ پائلٹ لانچ سے پہلے تمام متعلقہ اصولوں اور رہنما خطوط کو حتمی شکل دی جائے گی تاکہ عمل درآمد اور نگرانی کو یقینی بنایا جا سکے۔

https://www.youtube.com/watch?v=wltRuAL_6HU
اس پروجیکٹ کو روزمرہ کی ادائیگیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جس سے صارفین موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے تیزی اور محفوظ طریقے سے رقم منتقل کر سکتے ہیں۔
اس ضمن میں آزمایش کے مرحلے سے گزر رہےڈیجیٹل والیٹ کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس کے لئےاسٹیٹ بینک یا لائسنس یافتہ مالیاتی ادارے صارفین کو موبائل والیٹ ایپ فراہم کریں گے۔ٹرانزیکشنز پر فوری طور پر QR کوڈز کے ذریعے کارروائی کی جائے گی۔رجسٹریشن قومی شناختی کارڈ کے ذریعے مکمل کی جائے گی۔وصول کنندہ کا فون نمبر درج کرکے رقم منتقل کی جاسکےگی۔حکومت سے متعلقہ ادائیگیاں، جیسے ٹیکس اور فیسز، بھی والیٹکے ذریعے قابل ادائیگی ہوں گی۔
اس نظام کا مقصد نقد پر مبنی لین دین کے لیے ایک محفوظ، سادہ اور کاغذ کے بغیر متبادل فراہم کرنا ہے۔
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی تلاش میں اکیلا ملک نہیں ہے۔ نائیجیریا نے پہلے ہی مکمل طور پر آپریشنل سی بی ڈی سی شروع کر دیا ہے۔ جبکہ چین، روس اور متحدہ عرب امارات اپنی ڈیجیٹل کرنسیوں کی جانچ کے لیے پائلٹ پروگرام چلا رہے ہیں۔

Tags: cbdccentralbankdigitalcurrnceypakistanstatebank
ShareSend

Related Posts

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز
اہم ترین 2

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
Pakistan

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
Latest

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 July , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
Pakistan

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 July , 2026
پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق
The 3 most important

پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق

20 July , 2026
Drizzle in Karachi; pleasant weather.
Latest

کراچی میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار

17 July , 2026
Next Post
ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشدندیم میڈل کی دوڑسے باہرہوگئے

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشدندیم میڈل کی دوڑسے باہرہوگئے

Read this too

India's education minister resigns after strong protests from Cockroach Janata Party

بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کے پُرزور احتجاج پر وزیر تعلیم مستعفی

25 July , 2026
Babar Azam ready for another major test.

بابراعظم دوبارہ بڑے امتحان کیلئے تیار

25 July , 2026
Pakistan ranks first in the number of Umrah pilgrims. Saudi Ministry of Hajj and Umrah.

پاکستان معتمرین کی تعداد میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

25 July , 2026
Commonwealth Games Indian athletes banned from exchanging gifts with Pakistanis.

کامن ویلتھ گیمز ،بھارتی اتھلیٹس کے پاکستانیوں کو تحفے دینے اور لینے پر پابندی

25 July , 2026
9 law officers resign in Khyber Pakhtunkhwa, serious allegations against the leadership of Insaf Lawyers Forum

خیبرپختونخوا میں 9 لاء افسر مستعفی، انصاف لائرز فورم کی قیادت پر سنگین الزامات

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu