Tuesday , 28 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

نیند پوری نہ کرنا۔۔۔ صحت کے لیے خطرے کی گھنٹی

4 months ago
A A
Not getting enough sleep... a health alarm bell
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) کیا آپ بھی رات دیر تک جاگتے ہیں؟ کیا صبح اٹھتے ہی تھکن محسوس ہوتی ہے؟ ماہرین کے مطابق نیند کی کمی صرف سستی نہیں بلکہ سنگین بیماریوں کا پیش خیمہ بھی بن سکتی ہے۔
جدید دور کی مصروف زندگی میں جہاں وقت کی کمی ہے، وہیں نیند سب سے زیادہ نظر انداز کی جانے والی ضرورت بن چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق روزانہ 7 سے 8 گھنٹے کی نیند نہ لینا جسم اور دماغ دونوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔


طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک صحت مند زندگی کے لیے روزانہ مناسب نیند انتہائی ضروری ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق بالغ افراد کو روزانہ کم از کم 7 سے 9 گھنٹے کی نیند لینا چاہیے۔
بچوں کے لیے نیند کا دورانیہ زیادہ ہوتا ہے،نومولود کے لیے چودہ سے سترہ گھنٹے ،اسکول جانے والے بچوں کے لیےنو سے گیارہ گھنٹے،نوجوانوں کےلیے آٹھ سے دس گھنٹے نیند ضروری ہے
نیند کی کمی ہارمونز کے توازن کو بھی بگاڑ دیتی ہے، جس سے بھوک زیادہ لگتی ہے اور انسان غیر ضروری کھانے کی طرف مائل ہو جاتا ہے۔ نیند کی کمی سے ذہنی دباؤ، کمزور یادداشت، موٹاپا اور دل کی بیماریوں جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے ہر وقت تھکن ،چڑچڑاہٹ پن ،کام میں توجہ کی کمی ،مدافعتی نظام کمزور اور حادثات کا خطرہ بڑھ جاتاہے۔


ایک تحقیق کے مطابق مسلسل کم نیند لینے والے افراد میں دل کے امراض اور ذیابیطس کا خطرہ زیادہ ہو جاتا ہے۔بہتر نیند کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ،سونے اور جاگنے کا وقت مقرر کریں ،موبائل فون اور سکرین کا استعمال کم کریں ،چائے اور کافی کا استعمال رات کے وقت مت کریں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلسل کم نیند انسان کو ذہنی دباؤ، ڈپریشن اور بے چینی کا شکار بھی بنا سکتی ہے۔یاد رکھیں۔۔ اچھی نیند صرف آرام نہیں بلکہ صحت مند زندگی کی بنیاد ہے۔ تو آج ہی اپنی نیند کا خیال رکھیں، کیونکہ صحت مند نیند ہی صحت مند کل کی ضمانت ہے۔ماہرین کا کہناہے نیند پوری نہ ہو تو بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

Tags: #sleephealthrest
ShareSend

Related Posts

Increased use of artificial sweeteners is harmful to health
Latest

مصنوعی مٹھاس کا بڑھتا استعمال صحت کیلئے نقصان دہ

23 July , 2026
Warning! These medicines declared dangerous; the Health Department has issued a directive to immediately stop their use.
Latest

خبردار! یہ دوائیں خطرناک قرار، محکمہ صحت نے فوری استعمال روکنے کی ہدایت جاری کر دی

18 July , 2026
Poverty rate in Pakistan reaches 28.9 percent, says World Food Program
Latest

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ ،عالمی ادارہ خوراک

16 July , 2026
Air pollution and male infertility
Latest

فضائی آلودگی اور مردانہ بانجھ پن

12 July , 2026
HIV virus outbreak case in Sindh, report sought from provincial government
Latest

سندھ میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے کا کیس ،صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب

2 July , 2026
Obesity has become a silent killer
Latest

موٹاپا خاموش قاتل بن گیا

29 June , 2026
Next Post
Foreign players continue to arrive for PSL season 11

پی ایس ایل سیزن 11کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد جاری

Read this too

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 July , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 July , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 July , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 July , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu