کیلی فورنیا ( پاک ترک نیوز) فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ، آسٹریا نے اردن کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
فیفا ورلڈکپ میں ایم باپے کا جادو چل گیا، سنسنی خیز میچ میں فرانس نے سینیگال کو تین ،ایک گول سے شکست دیدی۔ ۔۔ اسٹار کھلاڑی ایم باپے نے 2 گول اسکور کیے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی نژاد فٹبالر ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرنے کے قریب
ناروے نے عراق کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سےہرایا۔ارجنٹینا نے الجزائر کو تین صفر سے شکست دیدی۔












