Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل بہتری

12 months ago
A A
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل بہتری
Share on FacebookWhatsApp

از: سہیل شہریار

بلیک مارکیٹ میں ڈالر کی تجارت کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کے نتیجے میں پاکستانی روپیہ مسلسل دس روز سے مضبوط ہورہا ہے۔مگر مارکیٹ میں انڈر دی کاؤنٹر سودے تیزی سے اسمارٹ فونز اور ہوم ڈیلیوری پر منتقل ہوگئے ہیں۔
22 جولائی کے بعد سے کئی غیر لائسنس یافتہ ایکسچینج شاپس بند کر دی گئی ہیں۔جبکہ کریک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد، روپیہ جولائی کے شروع میں ڈالر کے مقابلے میں تیزی سے گرنے سے واپس لوٹ آیا ہے۔ روپیہ اوپن مارکیٹ میں 19 جولائی کو 288روپےفی ڈالر سے اب دس دنوں میں تقریباً 285 تک پہنچ گیا ہے۔تاہم کرنسی کے تاجروں اور بنکاروں کی رائے ہے کہ کریک ڈاؤن کے اثرات مختصر وقت کے لیے ہوسکتے ہیں۔اس مسئلے کے مستقل حل کے لئےمارکیٹ کی قوتوں کو ملا کر بنیادی انتظامی اصلاحات ناگزیر ہیں۔ بصورت دیگر ہمیںروپے کی قیمت کو مستحکم کرنے کے لئے تھوڑے تھوڑے عرصے بعد انتظامی مداخلت اور کریک ڈاؤنز کی ضرورت پڑتی رہے گی
پاکستانی روپیہ آج منگل کے روز امریکی ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں لگاتار10ویں دنبہتری کے ساتھ بند ہوا۔

https://www.youtube.com/watch?v=A8Vw0hMn3Hg
یومیہ بنیاد پر انٹربینک کی شرح 282.55 وپے فی ڈالرپر بحال ہوئی اور بند ہونے سے پہلے دن کے بیشتر حصے میں 282.45روپے فی ڈالر رہی۔ متعدد کرنسی کاؤنٹرز پر اوپن مارکیٹ کے نرخ آج285 کی سطح پرمستحکم رہے۔

https://www.youtube.com/shorts/lFZrH4RPWt0
تاہم دن کے دوران انٹر بنک میں دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میںپاکستانی روپے کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ۔ چنانچہ یو اے ای درہم اور سعودی ریال کے مقابلے میں روپیہ 3سے5پیسے گرا۔ کینیڈین ڈالر کےمقابلے میں 1.29روپے، آسٹریلین ڈالر کے مقابلے میں 1.17روپے، یورو کے مقابلے میں 4.05 روپے اور برطانوی پاؤنڈکے مقابلے میں روپے کی قدر میں 2.53روپے کمی ہوئی۔

Tags: currencydollarrupesstockmarket
ShareSend

Related Posts

Further depreciation of the Turkish lira is likely
Latest

ترک لیرا کی قدر میں مزید کمی کا امکان

21 July , 2026
State Bank of Pakistan's foreign exchange reserves decrease by $1.245 billion
Latest

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.245 ارب ڈالر کی کمی

17 July , 2026
Major progress in Türkiye's policy to reduce reliance on the dollar.
Latest

ترکیہ کی ڈالر سے انحصار کم کرنے کی پالیسی میں بڑی پیش رفت

11 July , 2026
State Bank's foreign exchange reserves increase by $1.94 billion.
Latest

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.94 ارب ڈالر کا اضافہ

July 10, 2026
Iranian currency suddenly surges, Pakistanis buy trillions of rials
Latest

ایرانی کرنسی میں اچانک تیزی، پاکستانیوں نے کھربوں ریال خرید لیے

23 June , 2026
Trump says $300 million aid to Iran is a lie
Latest

ایران کو 300ملین ڈالر دینے کی بات جھوٹ ہے ،ٹرمپ

16 June , 2026
Next Post
برطانوی رائل بیلے اور اوپیرا نے عملے کے کھلے خط کے بعد اسرائیل میں 2026کی سرگرمیاں منسوخ کردیں

برطانوی رائل بیلے اور اوپیرا نے عملے کے کھلے خط کے بعد اسرائیل میں 2026کی سرگرمیاں منسوخ کردیں

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu