Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

عالمی طاقتوں کی سازش، انٹارکٹیکا میں مہلک ہتھیار منتقل ؟ باکس کھُلا تو دنیا تباہ

5 months ago
A A
عالمی طاقتوں کی سازش، انٹارکٹیکا میں مہلک ہتھیار منتقل ؟ باکس کھُلا تو دنیا تباہ
Share on FacebookWhatsApp

ماسکو: (پاک ترک نیوز)سوشل میڈیا پر ایک تہلکہ خیز دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ روسی خفیہ ادارے KGB کے سابق افسران نے انکشاف کیا ہے کہ سی آئی اے، موساد اور ایم آئی 6 نے حال ہی میں ایک انتہائی خفیہ اور پراسرار “پنڈورا باکس” کو انٹارکٹیکا منتقل کیا ہے۔
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اگر یہ باکس کھولا گیا تو دنیا بھر میں مہلک خفیہ ہتھیار متحرک ہو سکتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کیا واقعی ایسا کچھ ہو رہا ہے، یا یہ ایک نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے؟
انٹارکٹیکا، جو بظاہر برف اور خاموشی کی سرزمین ہے، کئی دہائیوں سے عالمی طاقتوں کی سائنسی اور اسٹریٹجک دلچسپی کا مرکز رہا ہے۔ مختلف ممالک وہاں ریسرچ اسٹیشن قائم کیے ہوئے ہیں، مگر سازشی نظریات کے مطابق برف کے نیچے خفیہ تنصیبات اور پراسرار ٹیکنالوجیز چھپی ہو سکتی ہیں۔


تاہم اب تک کسی معتبر عالمی ادارے یا مستند ذریعے نے “پنڈورا باکس” جیسی کسی چیز کی موجودگی کی تصدیق نہیں کی۔
مزید دعویٰ یہ بھی کیا جا رہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور برطانیہ۔ ایران، شمالی کوریا، چین اور روس کے خلاف اپنے “انتہائی خفیہ ہتھیار” استعمال کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
دفاعی ماہرین کے مطابق بڑی طاقتیں جدید سائبر وارفیئر، الیکٹرانک سسٹمز اور خلائی ٹیکنالوجی پر کام ضرور کر رہی ہیں، لیکن ایسے کسی مخصوص خفیہ باکس یا عالمی تباہی پھیلانے والے نظام کے شواہد منظر عام پر نہیں آئے۔


یہ بھی ممکن ہے کہ اس قسم کی خبریں طاقت کے توازن کو متاثر کرنے یا مخالف ممالک پر نفسیاتی دباؤ ڈالنے کے لیے پھیلائی جا رہی ہوں۔ آج کی جنگ صرف میدان میں نہیں بلکہ معلومات اور خوف کے محاذ پر بھی لڑی جاتی ہے۔
حقیقت کیا ہے؟ کیا واقعی انٹارکٹیکا میں کوئی خفیہ راز دفن ہے؟ یا یہ سب افواہوں کا جال ہے؟ فیصلہ آپ خود کریں، مگر ہر خبر کو تحقیق کی کسوٹی پر ضرور پرکھیں۔

Tags: AntarcticaMI6United States
ShareSend

Related Posts

ذوالفقار میزائل کی گونج! اسرائیل اور امریکا کیلئے نیا خوفناک چیلنج
Latest

ذوالفقار میزائل کی گونج! اسرائیل اور امریکا کیلئے نیا خوفناک چیلنج

24 February , 2026
امریکا کا سعودی عرب پر پاکستانی اور ترک دفاعی منصوبوں سے دور رہنے کیلئے دبائو
The 3 most important

امریکا کا سعودی عرب پر پاکستانی اور ترک دفاعی منصوبوں سے دور رہنے کیلئے دبائو

24 February , 2026
امریکا کے مثبت اشارے، ڈیل بھی ممکن، جنگ کی تیاری بھی مکمل، ایران کا بڑا اعلان!
اہم ترین 2

امریکا کے مثبت اشارے، ڈیل بھی ممکن، جنگ کی تیاری بھی مکمل، ایران کا بڑا اعلان!

23 February , 2026
ایران اپنے حساس فوجی مقامات کیساتھ کیا کر رہا ہے؟سیٹلائٹ تصاویر جاری
Latest

ایران اپنے حساس فوجی مقامات کیساتھ کیا کر رہا ہے؟سیٹلائٹ تصاویر جاری

20 February , 2026
امریکہ کا ایران پر حملہ کب؟ٹرمپ دو راہے پر، فیصلہ جلد متوقع، عالمی سطح پر ہلچل
Most important

امریکہ کا ایران پر حملہ کب؟ٹرمپ دو راہے پر، فیصلہ جلد متوقع، عالمی سطح پر ہلچل

19 February , 2026
امریکہ ایران پر 800 جہازوں سے حملہ کریگا؟ ایران الرٹ، میزائل لاک
Latest

امریکہ ایران پر 800 جہازوں سے حملہ کریگا؟ ایران الرٹ، میزائل لاک

18 February , 2026
Next Post
ایران کے اسرائیل پر سینکڑوں سائبر حملے ، اسرائیلی سیکیورٹی اداروں کا بڑا انکشاف

ایران کے اسرائیل پر سینکڑوں سائبر حملے ، اسرائیلی سیکیورٹی اداروں کا بڑا انکشاف

Read this too

Who will form the government in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 July , 2026
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 July , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 July , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 July , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu