واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی حکام نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکی فوج سے رابطے کے ساتھ 20 تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔
ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے اور ہرمز کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ امریکا کا دعویٰ ہے کہ آبنائے ہرمز کھلی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی جنگ بندی کی کوششیں ، اسحاق ڈار کے سعودی ،ایرانی ہم منصب سے رابطے
ایرانی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ میرین ٹریفک کی سیٹلائٹ مانیڑنگ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 5 کمرشل جہاز آبنائے ہرمز عبور کر پائے۔












