Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

دنیا کا سب سے بڑا سبز انقلاب،66ارب درخت ،چین سب پر بازی لے گیا

2 days ago
A A
The world's largest green revolution 66 billion trees—China has surpassed everyone.
Share on FacebookWhatsApp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) کیایا آپ یقین کریں گے کہ ایک ملک نے صرف چند دہائیوں میں 66 ارب درخت لگا کر دنیا کو حیران کر دیا؟ کیا واقعی صحرا کو سبز جنگل میں بدلا جا سکتا ہے؟ اور کیا یہی منصوبہ مستقبل میں موسمیاتی تبدیلی کا سب سے بڑا حل ثابت ہوگا؟

ناظرین! دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی اور بڑھتی ہوئی گرمی نے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں، لیکن ایک ملک ایسا بھی ہے جس نے اس چیلنج کا جواب اربوں درخت لگا کر دیا۔

جی ہاں، چین دنیا میں سب سے زیادہ درخت لگانے والا ملک بن چکا ہے۔ چین نے 1978ء سے اب تک تقریباً 66 ارب درخت لگا دیے ہیں۔ یہ شجرکاری ایک ایسے منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد گوبی اور تکلامکان جیسے وسیع صحراؤں کے پھیلاؤ کو روکنا اور بنجر زمین کو دوبارہ سرسبز بنانا ہے۔

چین کا یہ منصوبہ 2050ء تک جاری رہے گا، جبکہ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 2024ء تک تکلامکان صحرا کے گرد تقریباً 3 ہزار کلومیٹر طویل سبز پٹی مکمل کی جا چکی ہے۔ حیران کن طور پر ملک میں جنگلات کا رقبہ 10 فیصد سے بڑھ کر 25 فیصد تک پہنچ گیا

چینی حکومت کے مطابق 2024ء تک تکلامکان صحرا کے گرد تقریباً 3 ہزار کلومیٹر طویل سبز پٹی مکمل کی جا چکی ہے، جبکہ ملک میں جنگلات کا رقبہ 1949ء کے 10 فیصد سے بڑھ کر 2024ء میں 25 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

صرف یہی نہیں، 2026ء میں شائع ہونے والی ایک سائنسی تحقیق نے بھی دنیا کو چونکا دیا۔ سیٹلائٹ تصاویر سے معلوم ہوا کہ چین کے لگائے گئے جنگلات میں پتوں کی افزائش قدرتی جنگلات کے مقابلے میں کہیں زیادہ تیزی سے ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین عوام پر بھاری

ماہرین کے مطابق مصنوعی جنگلات میں درختوں کا بڑھتا پن 66 فیصد زیادہ تیز دیکھا گیا، اگرچہ درختوں کی عمر اور موسم کو مدنظر رکھنے کے بعد یہ فرق 4.6 فیصد رہ جاتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ چین نے تیزی سے بڑھنے والی اقسام جیسے پاپلر اور یوکلپٹس لگائے اور ان کی مسلسل دیکھ بھال بھی کی۔

تاہم تصویر کا دوسرا رخ بھی موجود ہے۔ 2000ء میں بیماری کے باعث تقریباً ایک ارب پاپلر درخت تباہ ہو گئے، جبکہ ایک تحقیق کے مطابق ابتدائی برسوں میں لگائے گئے تمام جنگلات طویل مدت تک برقرار نہیں رہ سکے۔

صرف چین ہی نہیں، بھارت بھی شجرکاری میں نمایاں ہے جہاں 35 سے 40 ارب سے زائد درخت لگائے جا چکے ہیں، جبکہ ایتھوپیا نے 40 ارب سے زائد درخت لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاکستان میں بھی بلین ٹری اور ٹین بلین ٹری منصوبوں کے تحت 2 ارب سے زائد درخت لگائے جا چکے ہیں، جبکہ ترکیہ تقریباً 7 ارب درخت لگا چکا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے بھی 10 ارب درخت لگانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔

Tags: #china#treesgreenrevulation
ShareSend

Related Posts

Mass production of China's J-35 stealth fighter
Latest

چین کی جے-35 اسٹیلتھ فائٹر کی بڑے پیمانے پر پیداوار

17 July , 2026
Chinese company signs contract for world's largest solar-plus-storage project in Abu Dhabi.
Latest

چینی کمپنی کا ابوظبی میں دنیا کے سب سے بڑے سولر پلس اسٹوریج منصوبے کا معاہدہ

11 July , 2026
Former Chinese government official sentenced to death for accepting $325 million in bribes.
Latest

چین میں 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رشوت لینے والے سابق سرکاری افسر کو سزائے موت

July 8, 2026
Chinese company interested in investing billions of dollars in Pakistan
Latest

چینی کمپنی کی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

6 July , 2026
We will provide special facilities to China and other friendly nations in the Strait of Hormuz Iranian Ambassador.
Latest

چین سمیت دیگر دوست ممالک کو آبنائے ہرمز میں خصوصی سہولتیں فراہم کریں گے، ایرانی سفیر

5 July , 2026
China's sixth-generation fighter jets surprise the world
Latest

چین کے چھٹی نسل کے جنگی طیارے،دنیا حیران

June 30, 2026
Next Post
Over 50% increase in Pakistani exports to China

چین کو پاکستانی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ

Read this too

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 July , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu