Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بھارت میں ایندھن بحران ،پٹرول پمپس خالی ،عوام پریشان

4 months ago
A A
Fuel crisis in India, petrol pumps empty, people worried
Share on FacebookWhatsApp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) بھارت میں ایندھن بحران شدت اختیار کر گیا، پٹرول پمپوں پر رش بڑھ گیا ،مودی حکومت نے پٹرول پمپوں پر پولیس تعینات کر دی ۔
بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کے باعث شہریوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں ، نااہل بی جے پی حکومت کی ناقص منصوبہ بندی اور توانائی پالیسی کی سنگین ناکامی بے نقاب ہو گئی ۔


رپورٹس کے مطابق بھارت میں ایندھن کی شدید قلت کے باعث بھارتی شہریوں میں خوف و ہراس بڑھ چکا ہے بڑے شہروں میں میں پیٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگ چکی ہیں ،صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے پولیس تعینات کر دی گئی ۔
بھارتی شہریوں کا کہنا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں سے یہاں لمبی قطاریں لگی ہیں، لوگ دن رات پیٹرول پمپس پر انتظار کر رہے ہیں۔۔ عوامی حلقوں میں حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔


ماہرین کا کہناہے پیٹرولیم بحران پر بھارتی عوام میں پھیلنے والا خوف دراصل حکومتی نااہلی، ناقص منصوبہ بندی اور بروقت فیصلوں کی کمی کا نتیجہ ہے ،مودی کی نااہلی کے باعث بھارتی معیشت کوتوانائی بحران،کرنسی پر دباواورترسیلات زر میں کمی جیسے سنگین مسائل کا بھی سامنا ہے،ایران کے ساتھ بھارت کا دوغلہ رویہ بھارت میں توانائی بحران کی صورت میں سامنے آرہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو یہ بحران نہ صرف عوام بلکہ معیشت کے لیے بھی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے

Tags: #indianewdelhiprice
ShareSend

Related Posts

Decision to fix petroleum product prices on a daily basis rejected
Latest

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کرنے کا فیصلہ مسترد

21 July , 2026
Mediation efforts make crude oil cheaper in the global market
Latest

ثالثی کی کوششیں ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

21 July , 2026
US crude oil stockpiles at 45-year low; petrol prices rise.
Latest

امریکہ میں خام تیل کے ذخائر 45سال کی کم ترین سطح پر ،پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

21 July , 2026
Petrol price reduced by 35 paisas; diesel price increased by Rs 5.71 per litre.
Latest

پٹرول 35پیسے سستا،ڈیزل 5روپے 71پیسے فی لٹر مہنگا

21 July , 2026
Federal Cabinet approves summary for daily determination of petroleum product prices
Latest

وفاقی کابینہ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کیلئے سمری کی منظور ی دیدی

20 July , 2026
A 'petrol bomb' has been dropped on the public.
Latest

عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا

18 July , 2026
Next Post
Heavy rain forecast in Karachi from tomorrow, Meteorological Department warns

کراچی میں کل سے تیز بارش کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات کی وارننگ

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu