جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home کالم/بلاگز

ترکیہ نے مقامی ساختہ جنگی طیارے کان کیلئے غیر ملکی انجن پر انحصار کی تردید کردی

10 مہینے پہلے
A A
ترکیہ نے مقامی ساختہ جنگی طیارے کان کیلئے غیر ملکی انجن پر انحصار کی تردید کردی
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار
ترکیہ کا مقامی لڑاکا جیٹ پروگرام منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے اور کسی ایک غیر ملکی انجن فراہم کرنے والے پر انحصار نہیں کیا جا رہا۔
یہ ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ ترکیہ امریکی ساختہ انجنوں کی فراہمی کے لیے امریکی کانگریس کی منظوری کا انتظار کر رہے ہیں۔جن کی تنصیب کے ساتھ جدید کان جنگی طیاروں کی پہلی کھیپ تیار کی جانی ہے۔اس بیان نے جہاں مغربی اور بھارتی میڈیا کی جانب سے ترکیہ کے پانچویں نسل کے کان طیارے کے پروگرام کے بارے میں افواہوں کی ہوا نکال دی ہے وہیں ۔ایک بار پھر ترکیہ اور امریکہ کے بڑھتے دفاعی تعلقات کو بھی اجاگر کر دیا ہے۔
اس سے پہلےترکیہ نے اپنے پروٹوٹائپ طیاروں کے لیے ضروری تمام انجن پہلے ہی حاصل کر لیے ہیں اوربڑے پیمانے پر تیار کیے جانے والے جیٹ طیاروں کے ابتدائی بلاک کے لیے درکار پاور یونٹس کی خریداری کے لیے امریکہ کو درخواست کا عمل مکمل کر لیا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=JDIvwvJnHu4&t=3s
ترکیہ کے مقامی طور پر تیار کئے جا رہے فلیگ شپ انجن ٹی ایف 35000، پر کام شیڈول کے مطابق جاری ہے۔جبکہ بڑے پیمانے پر پیداوار کی منصوبہ بندی غیر ملکی انجن کے ساتھ نہیں بلکہ گھریلو انجن کے ساتھ کی گئی ہے۔چنانچہ کان طیاروں کا مستقبل کسی بھی طرح سے کسی ایک ملک کے انجن پر منحصر نہیں ہے۔
گزشتہ ہفتے صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں چھ سالوں میں پہلی ملاقات ہوئی تھی۔ جہاں انہوں نے دفاعی تعاون اور تجارت پر تبادلہ خیال کیا تھا۔
ترکیہ واپسی پر اردوان نے بات چیت میں پیشرفت کو سراہا تھا۔ جس میں ترکیہ کی طرف سے لاک ہیڈ مارٹن کےایف۔ 16 لڑاکا طیاروں کی خریداری اور امریکی پابندیوں کے اٹھائے جانے کے ساتھ جدیدایف۔ 35 جنگی طیاروں کی خرید اری ایجنڈے کے اہم نکات میں شامل تھی۔ملاقات سے پہلے اور بعد میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ ان پابندیوں کو ہٹا سکتے ہیں جو واشنگٹن نے 2020 میں انقرہ کی طرف سے روسی S-400 میزائل دفاعی نظام کے حصول پر عائد کی تھیں۔ پابندیوں نے ترکیہکو کثیر القومی F-35 پروگرام سے بھی معطل کر دیا جس میں وہ خریدار اورمینوفیکچرر تھا۔جبکہ ان پابندیوں نے انقرہ کو اپنے لڑاکا طیارے پر کام تیز کرنے اور یورو فائٹر ٹائفون جیسے متبادل کو حاصل کرنے کی ترغیب دی۔
ترکیہ کے محکمہ دفاعی پیداوار کے مطابق کان طیارے کے انجن کے حوالے سے موجودہ امریکی ساختہ انجن کا غیر ملکی متبادل تلاش نہیں کر رہا ۔تاہم ضروری ہو ا تو پہلے بلاک کے لیے انجن میں تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔ انجینئرنگ کی ایڈجسٹمنٹ قابل انتظام ہو گی۔ اور طیارے کی بڑے پیمانے پر تیاری کے شیڈول میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نظر نہیں آتا۔ البتہ یہ طے ہے کہ بالآخر ہمارا ہوائی جہاز ترکیہ کے مقامی انجن کے ساتھ ہی پرواز کرے گا۔

موضوعات : ankaraenginefighterjethakanfidankaanreceprajabtayyaburdganturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Earthquake tremors in Turkey
تازہ ترین

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے

18 جولائی , 2026
ترکیہ کو ایف-35 طیاروں کی فروخت پرتنقید ،ڈونلڈ ٹرمپ نیتن یاہو سے ناراض
اہم ترین 2

ترکیہ کو ایف-35 طیاروں کی فروخت پرتنقید ،ڈونلڈ ٹرمپ نیتن یاہو سے ناراض

17 جولائی , 2026
Mass production of China's J-35 stealth fighter
تازہ ترین

چین کی جے-35 اسٹیلتھ فائٹر کی بڑے پیمانے پر پیداوار

17 جولائی , 2026
Turkey awards Field Marshal Asim Munir with Distinguished Service Medal
تازہ ترین

ترکیہ کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لئے امتیازی خدمات کا تمغہ

15 جولائی , 2026
Became a founding member of Turkiye DSR Bank
تازہ ترین

ترکیہ ڈی ایس آر بنک کا بانی رکن بنے کا

15 جولائی , 2026
The path has been cleared for the supply of US engines for Türkiye's KAAN jet.
تازہ ترین

ترکیہ کے کان جیٹ کے لئے امریکی انجنوں کی فراہمی کی راہ ہموار ہو گئی

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاک بھارت میچز نہ کرانے کی تجویز

پاک بھارت میچز نہ کرانے کی تجویز

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English