جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم مل گیا؟

8 مہینے پہلے
A A
Did the US military receive an order to prepare for an attack on Iran
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن : (پاک ترک نیوز)رائٹرز کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ یہ وہ خفیہ کمرہ ہے جہاں انتہائی حساس فیصلے کیے جاتے ہیں۔
اندر جانے سے قبل موبائل فون، گھڑی حتیٰ کہ عینک تک باہر رکھوانی پڑتی ہے۔ اسی کمرے میں مشیر ایران یا کسی اور ملک پر ممکنہ کارروائی سے متعلق آخری سفارشات مرتب کرتے ہیں۔


رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف طویل جنگ کی تیاری جاری ہے۔ افواج کی تعیناتی اور منصوبہ بندی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ سچویشن روم میں مشیروں نے ہدایت دی کہ تمام امریکی فوجی اڈوں پر مارچ تک مکمل تیاری یقینی بنائی جائے۔
دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا بھی کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوتے دکھائی نہیں دے رہے۔عمان اس معاملے میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایرانی تیل کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کے انتظام میں بھی عمان کردار ادا کرے گا، جیسے اس وقتقطر وینزویلا کے تیل کی آمدنی کے معاملے میں شامل ہے۔


عمان کے سفیر نے امریکی حکام سے ملاقات کے بعد ایرانی وزیر خارجہعباس عراقچی سے بھی ملاقات کی اور انہیں مسودہ تیار کرنے کا کہا۔
کہا جارہا ہے کہ امریکی قیادت، بشمول ڈونلڈ ٹرمپ، کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مفاہمت کے بجائے دباؤ کی حکمت عملی اختیار کیے ہوئے ہے۔
رپورٹس کے مطابق امریکہ وقت حاصل کر رہا ہے تاکہ مناسب وقت اور مقام کا تعین کر کے ایران کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔ اس مقصد کے لیے طیارہ بردار بحری جہازوں کی نقل و حرکت بھی جاری ہے۔

موضوعات : americadonaldtrumpirantrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Strict conditions for air taxi service in the US
تازہ ترین

امریکا میں ایئر ٹیکسی سروس کے لیے سخت شرائط

28 اکتوبر , 2026
US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.
تازہ ترین

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
Preparation for a major attack on Iran following the US midterm elections Gulf states have been informed.
تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟ خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

28 اکتوبر , 2026
Iran criticizes Trump for calling negotiations a waste of time
تازہ ترین

مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دینے پر ایران کی ٹرمپ پر تنقید

28 اکتوبر , 2026
Middle Eastern countries can resolve their problems without the United States, says Iranian President.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکہ کے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، ایرانی صدر

28 اکتوبر , 2026
Trump has termed negotiations with Iran a waste of time.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا

28 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Trump imposes 10% tariff on all countries in response to Supreme Court ruling

سپریم کورٹ کے فیصلے کے جواب میں ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

28 اکتوبر , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔