منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ،ایران کشیدگی: قطر میں امریکی بیس پر موبائل میزائل لانچر تعینات

7 مہینے پہلے
A A
امریکا ،ایران کشیدگی: قطر میں امریکی بیس پر موبائل میزائل لانچر تعینات
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن: (پاک ترک نیوز) تازہ سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوا ہے کہ امریکی فوج نے قطر کے العدید بیس میں پٹریاٹ میزائلوں کو موبائل ٹرک لانچروں میں نصب کر دیا ہے تاکہ ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران ان کی نقل و حرکت اور دفاعی استعداد کو بہتر بنایا جا سکے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق، جنوری سے کشیدگی بڑھنے کے بعد یہ اقدام امریکہ کی طرف سے خطرات کے تیزی سے بڑھنے کا ثبوت ہے۔ موبائل لانچر استعمال کرنے کا مقصد میزائلوں کو جلدی تعینات کرنا یا کسی ایرانی حملے کی صورت میں فوری دفاعی مقام پر منتقل کرنا ہے۔
تازہ تصاویر میں العدید بیس پر RC-135 جاسوس طیارہ، 3 C-130 ہرکولیس، 18 KC-135 اسٹریٹانک اور 7 C-17 طیارے بھی دکھائی دیے۔
ساتھ ہی 10 پٹریاٹ دفاعی نظام MIM-104 کو HEMTT ٹرکوں میں نصب دیکھا گیا۔ماہرین نے کہا کہ موبائل لانچرز میزائلوں کو زیادہ چابکدستی اور تیزی سے متبادل مقامات پر منتقل کرنے کی صلاحیت فراہم کرتے ہیں۔
ایران کی طرف سے بھی انتباہ جاری ہے کہ کسی حملے کی صورت میں وہ امریکی بیسوں پر جواب دے سکتا ہے۔اس اقدام کو خطے میں عسکری موجودگی بڑھانے اور ایران کے ممکنہ ردعمل کے پیشِ نظر دفاعی تیاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری اور میزائل پروگراموں کے حوالے سے دھمکیاں دی ہیں، مگر مذاکرات جنگ کو روکنے کے لیے جاری ہیں۔

موضوعات : qatarUS- AirBase
ShareSend

متعلقہ خبریں

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا
تازہ ترین

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

10 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا دورہ قطر ،شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ،والد کی وفات پر اظہار تعزیت
اہم ترین 3

وزیراعظم کا دورہ قطر ،شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ،والد کی وفات پر اظہار تعزیت

13 جولائی , 2026
قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے
اہم ترین 3

قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے

12 جولائی , 2026
پاکستان ،قطر کا امریکا ،ایران سے رابطہ ،جنگ روکنے پر زور
اہم ترین

پاکستان ،قطر کا امریکا ،ایران سے رابطہ ،جنگ روکنے پر زور

9 جولائی , 2026
US, Iran expected to hold indirect talks in Qatar today
اہم ترین

امریکا اور ایران کے آج قطر میں بالواسطہ مذاکرات متوقع

1 جولائی , 2026
وزیراعظم اور امیر قطر میں ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

وزیراعظم اور امیر قطر میں ٹیلیفونک رابطہ

24 جون , 2026
اگلی خبر
Continuous increase in services exports from Pakistan

پاکستان سے خدمات کی برآمدات میں مسلسل اضافہ

یہ بھی پڑھیں

What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026
سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026
4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔