بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایلون مسک کا نیا خلائی منصوبہ: مریخ نہیں، پہلے چاند پر انسانی شہر بنانے کا اعلان

8 مہینے پہلے
A A
ایلون مسک کا نیا خلائی منصوبہ: مریخ نہیں، پہلے چاند پر انسانی شہر بنانے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

کیلیفورنیا : (پاک ترک نیوز)خلائی تحقیق کی دنیا میں ایک بڑی تبدیلی سامنے آ گئی ہے۔ اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے معروف ٹیکنالوجی انٹرپرینیور ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی اب مریخ کے بجائے چاند پر ایک مستقل اور ترقی یافتہ انسانی بستی قائم کرنے پر توجہ مرکوز کرے گی، جسے آئندہ ایک دہائی سے بھی کم عرصے میں عملی شکل دی جا سکتی ہے۔
ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ مریخ پر شہر بسانے کا منصوبہ فی الحال موخر کیا جا رہا ہے، جبکہ چاند کو انسانی تہذیب کے مستقبل کے تحفظ کے لیے زیادہ فوری اور مؤثر راستہ سمجھا جا رہا ہے۔


ان کے مطابق چاند تک رسائی نسبتاً آسان ہے اور وہاں تجربات کے ذریعے انسانوں کے لیے خلا میں مستقل رہائش کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، اسپیس ایکس نے اپنے سرمایہ کاروں کو بھی آگاہ کر دیا ہے کہ آئندہ مرحلے میں کمپنی کی اولین ترجیح چاند پر مشن بھیجنا ہے۔
منصوبے کے تحت مارچ 2027 میں بغیر عملے کے ایک تجرباتی مشن کے ذریعے چاند پر لینڈنگ کی جائے گی، جو مستقبل کے انسانی مشنز کے لیے بنیاد فراہم کرے گا۔
یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایلون مسک اس سے قبل 2026 تک مریخ پر بغیر انسان کے مشن بھیجنے کی بات کر رہے تھے، تاہم اب ان منصوبوں کی سمت تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔


خلائی ماہرین کے مطابق، امریکا اور چین کے درمیان چاند پر دوبارہ انسانوں کو بھیجنے کی دوڑ میں تیزی آ چکی ہے۔ انسان آخری بار 1972 میں اپولو 17 مشن کے تحت چاند کی سطح پر پہنچے تھے، اور اس کے بعد نصف صدی سے زائد عرصے تک کوئی انسانی مشن وہاں نہیں گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے برسوں میں چاند ایک بار پھر عالمی خلائی سیاست اور سائنسی تحقیق کا مرکز بن سکتا ہے۔

موضوعات : Elon MuskMoon Missionspace
ShareSend

متعلقہ خبریں

SpaceX's Starship will attempt to reach orbit for the first time today.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ آج پہلی بار مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا

28 ستمبر , 2026
Will the secret of the ice hidden on the Moon be revealed
تازہ ترین

چاند پر چھپی برف کا راز کھلے گا؟

21 ستمبر , 2026
A 40-story rocket, 5,000 tons of fuel—humanity's most dangerous space mission.
تازہ ترین

40منزلہ راکٹ ،5ہزار ٹن ایندھن ،انسان کا سب سے خطرناک خلائی منصوبہ

19 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.
تازہ ترین

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ایران نے امریکی اسلحے کا توڑ نکال لیا،ایرانی کشتیوں پر چینی میزائل نصب

ایران نے امریکی اسلحے کا توڑ نکال لیا،ایرانی کشتیوں پر چینی میزائل نصب

یہ بھی پڑھیں

Imposing Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa would not be an unconstitutional move, says Nayyar Bukhari.

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ماورائے آئین اقدام نہیں ہو گا، نیئر بخاری

30 ستمبر , 2026
Satellite images of the Gaza Strip devastated by Israeli aggression cause a stir

اسرائیلی جارحیت کے باعث تباہ حال غزہ کی پٹی کی سیٹلائٹ تصاویر نے ہلچل مچادی

30 ستمبر , 2026
33 mobile police stations operational in Punjab; 14 police services now available at citizens' doorsteps.

پنجاب میں 33 موبائل پولیس اسٹیشن فعال، پولیس کی 14 سہولیات اب شہریوں کی دہلیز پر

30 ستمبر , 2026
Abbas Araghchi has received the US response to Iran's seven-day ceasefire plan.

ایران کے سات روزہ جنگ بندی منصوبے پر امریکا کا جواب عباس عراقچی کو مل گیا

30 ستمبر , 2026
Today is the last day to file income tax returns.

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔