جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات، بائیومیٹرک حاضری اور ڈیجیٹل نگرانی لازمی

8 مہینے پہلے
A A
پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات، بائیومیٹرک حاضری اور ڈیجیٹل نگرانی لازمی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور:(پاک ترک نیوز)پنجاب میں 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات دینے والے تمام طلبہ کے لیے ڈیجیٹل بائیومیٹرک حاضری کی تصدیق لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
اس فیصلے کے تحت امتحانی مراکز میں داخلے سے قبل ہر طالب علم کی شناخت بائیومیٹرک نظام کے ذریعے تصدیق کی جائے گی۔یہ فیصلہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور میں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں زیرِ غور آیا، جہاں امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے وسیع اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
حکام کے مطابق بائیومیٹرک تصدیق کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ صرف رجسٹرڈ اور مستند امیدوار ہی امتحان میں بیٹھ سکیں، جبکہ جعلی امیدواروں کا داخلہ مکمل طور پر روکا جا سکے۔
نئے مجوزہ نظام کے تحت عملی امتحانات کو تھیوری پیپرز کی طرح سخت نگرانی اور جانچ کے عمل سے گزارا جائے گا۔ تمام بورڈز میں یکساں مارکنگ کے لیے معیاری تشخیصی معیار متعارف کرانے پر بھی غور کیا گیا۔
مزید شفافیت کے لیے عملی امتحانات کے دوران لیبارٹریز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی تجویز دی گئی ہے، تاکہ نقل، بیرونی مداخلت اور سفارش کے کلچر کا خاتمہ کیا جا سکے۔
حکام نے ڈیجیٹل مارکنگ سسٹم متعارف کرانے پر بھی غور کیا، جس کے تحت تھیوری اور عملی امتحانات کے نمبرز الیکٹرانک طریقے سے درج کیے جائیں گے۔
اس نظام سے ٹیمپرنگ، انسانی غلطیوں اور ریکارڈ میں ردوبدل کے امکانات کم ہوں گے۔اجلاس میں امتحانی عملے اور سپروائزروں کے معاوضے بڑھانے کی تجویز بھی زیر بحث آئی۔

موضوعات : BISEMatric
ShareSend

متعلقہ خبریں

Digital result card system approved in all 9 education boards of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سسٹم کی منظوری

13 اگست , 2026
Karachi Board chairman resigns over irregularities in matriculation exams
تازہ ترین

کراچی ،میٹرک امتحانات میں بے نظمی ،چیئرمین بورڈ مستعفی

5 مئی , 2026
اگلی خبر
صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا تاریخی آپریشن، 3 دن میں سینکڑوں دہشتگرد ہلاک

صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا تاریخی آپریشن، 3 دن میں سینکڑوں دہشتگرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔