جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور میں 6فروری کو مقامی تعطیل کا اعلان

10 مہینے پہلے
A A
Local holiday declared in Lahore on February 6
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور میں چھ فروری کو مقامی تعطیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور شہر میں بسنت کی وجہ سے مقامی چھٹی دی جائے گی، ضلعی انتظامیہ کی تجویز پر حکومت پنجاب نے اس دن کو چھٹی دینے کی منظوری دی ہے تاکہ شہری بسنت منا سکیں۔
ضلعی انتظامیہ نے پانچ فروری کو بسنت کی چھٹی رکھنے کی تجویز دی تھی، پنجاب حکومت نے 6فروری بروز جمعہ کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
ڈی سی لاہور کے مطابق 18 سال سے کم عمر بچے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر بسنت منا سکتے ہیں تاکہ روایتی جشن میں تحفظ اور نظم و ضبط برقرار رہے۔
یاد رہے کہ پانچ فروری کو کشمیر ڈے کی ملک بھر میں چھٹی ہوتی ہے اس طرح لاہور والے جمعرات اور جمعہ دو دن کی تعطیل سے مستفید ہوں گے۔

موضوعات : basantholidaylahore
ShareSend

متعلقہ خبریں

NCCIA operation in Lahore exposes alleged call centers defrauding foreign nationals
تازہ ترین

لاہور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، غیر ملکی شہریوں سے فراڈ کرنے والے مبینہ کال سینٹرز بے نقاب

6 نومبر , 2026
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
پاکستان

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026
Official inauguration of the Oxford International Pathways Lahore Centre; new opportunities for Pakistani students to access global higher education.
تازہ ترین

آکسفرڈ انٹرنیشنل پاتھ ویز لاہور سینٹر کا باضابطہ افتتاح ،پاکستانی طلبہ کے لیے عالمی اعلی تعلیم تک رسائی کے نئے مواقع

5 نومبر , 2026
Public holiday declared across the country on November 9 on Iqbal Day
تازہ ترین

یومِ اقبال پر9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

5 نومبر , 2026
لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز
پاکستان

لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

4 نومبر , 2026
Decision to change the name of GC University Lahore
تازہ ترین

جی سی یونیورسٹی لاہور کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
T20 World Cup ICC decides to include Scotland in place of Bangladesh

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: آئی سی سی کا بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

6 نومبر , 2026
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

6 نومبر , 2026
China's anti-missile system poses a major threat to the enemy.

چین کا میزائل شکن نظام دشمن کے لیے بڑا خطرہ

6 نومبر , 2026
Rawalpindi: Daily public hours designated for SDPOs to ensure prompt resolution of citizens' complaints.

راولپنڈی: شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایس ڈی پی اوز کے لیے روزانہ عوامی اوقات مقرر

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔