منگل , 9 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ اور قطر کے مابین عالمی سطح پر ملکر امداد کرنے کے معاہدے پر عملدرآمد شروع

11 مہینے پہلے
A A
ترکیہ اور قطر کے مابین عالمی سطح پر ملکر امداد کرنے کے معاہدے پر عملدرآمد شروع
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ (پاک ترک نیوز)
ترکیہ اور قطر کے درمیان عالمی سطح پر انسانی ہمدردی کی کوششوں میں باہمی تعاون کو بڑھانے کا گذشتہ برس نومبر میں طے پانے والا معاہدہ صدر رجب طیب اردوان کی توثیق سے ترکیہ کے سرکاری گزٹ میں اشاعت کے ساتھ روبہ عمل ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق14 نومبر 2024 کو انقرہ میں دستخط شدہ "جمہوریہ ترکیہ اور قطر کی حکومت کے درمیان انسانی امداد کے میدان میں تعاون کا معاہد ہ پیر کے روز سرکاری گزٹ میں اشاعت کے ساتھ ہی باضابطہ طور پر نافذ ہو گیا ہے۔معاہدے کے تحت دونوں ممالک ضرورت مند تیسرے ممالک تک انسانی امداد پہنچانے کے لیے موثر تعاون کا ایک جامع فریم ورک قائم کریں گے۔
معاہدے میں مالی اور تکنیکی مدد فراہم کرنے، انسانی بنیادوں پر عملہ کی تعیناتی، فیلڈ ہسپتالوں کے قیام اور آپریٹنگ، بحالی کے اقدامات میں معاونت، اور باہمی تعاون پر مبنی منصوبوں اور پروگراموں کے ذریعے اہم بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو میں مشترکہ کوششوں کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات
اہم ترین 3

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات

8 جون , 2026
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

8 جون , 2026
وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ، ایک دوسرے کی بجٹ تجاویز پر اتفاق
پاکستان

وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ، ایک دوسرے کی بجٹ تجاویز پر اتفاق

8 جون , 2026
وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان
اہم ترین 3

وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

8 جون , 2026
مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم
اہم ترین 2

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

8 جون , 2026
ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان
اہم ترین

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان

8 جون , 2026
اگلی خبر
ترکیہ کی صدی کا وژن اب حقیقت میں بدل رہا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان

ترکیہ کی صدی کا وژن اب حقیقت میں بدل رہا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات

8 جون , 2026
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

8 جون , 2026
وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ، ایک دوسرے کی بجٹ تجاویز پر اتفاق

وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ، ایک دوسرے کی بجٹ تجاویز پر اتفاق

8 جون , 2026
وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

8 جون , 2026
مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In