منگل , 9 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کی صدی کا وژن اب حقیقت میں بدل رہا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان

11 مہینے پہلے
A A
ترکیہ کی صدی کا وژن اب حقیقت میں بدل رہا ہے۔ صدر رجب طیب اردوان
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ (پاک ترک نیوز)
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے لیے ایک نئے دور کے دروازے کھل رہے ہیں اور ترکیہ کی صدی کا وژن حقیقت میں بدل رہا ہے۔
وہ گذشتہ روز یہاں اپنی جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے 32 ویں سالانہ مشاورتی اور تشخیصیاجلاس میں خطاب کر رہے تھے۔ ترک صدر نے کہا کہ ہمارے ملک کے لیے ایک نیا دور شروع ہو رہا ہے۔ قدم بہ قدم ہم ترکیہ کی صدی کے اپنے وژن کو حقیقت میں بدل رہے ہیں۔
اردوان نے کہا کہ دو روزہ اجلاس میں خارجہ پالیسی، سلامتی اور معیشت سمیت وسیع مسائل پر بات کی گئی۔ جبکہ "دہشت گردی سے پاک ترکیہ” کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت اور اب سے اٹھائے جانے والے اقدامات ایجنڈے کے اہم ترین آئٹمز میں شامل تھے۔صدر نے کہا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے پیغامات، جو ہمارے دوستوں اور بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں اور ہمارے مخالفین اور حریفوں میں خوف پیدا کرتے ہیں اپنے ہدف تک پہنچ رہے ہیں۔
ترک صدر نے اس بات پر زور دیا کہ یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ یہ نیا دور جس کے پیرامیٹرز تشکیل پا رہے ہیں نہ صرف جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی، نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی اور ڈیموکریسی اینڈ پروگریس پارٹی پر بلکہ پوری سیاسی اسٹیبلشمنٹ اور تمام سیاسی اداکاروں پر اہم ذمہ داریاں عائد کرتےہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس ملک کو نصف صدی پر محیط دہشت گردی کے طوق سے آزاد ہونے سے نہیں روک سکیں گے۔ اورہمارے ملک کو ان برسوں میں علیحدگی پسند دہشت گردی کی قیمت تقریباً 2 ٹریلین ڈالر ادا کرنا پڑی ہے۔
اردوان نے اس بات پر زور دیا کہ ترکوں، کردوں اور عربوں کے درمیان اتحاد کے مطالبات سے کسی کو تکلیف نہیں پہنچنی چاہیے۔انہوں نے امت کے تصور کی مخالفت کرنے والوں پر تنقید کرتے ہوئےانکی قومی اقدار سے لاتعلقی پر سوال اٹھا تے ہوئے تقسیم کے بیج بونے کی کوششوں کے خلاف خبردار کیا۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ کے 81 صوبوں میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں غزہ، دمشق، یروشلم، عراق، پاکستان، صومالیہ اور اس سے آگے بھی اس قیادت کی کامیابی کے لیے دعائیں کی جارہی ہیں۔

ترک صدر نے مزید کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ترکی اپنی بلندی کو آگے بڑھائے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہماری قوم اس کا دعویٰ کرے جس کی وہ حقدار ہے۔ انہوں نے آنے والے روشن مستقبل کے لیے اپنے جوش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت ہے کہ ترکی کی صدی کو بلند کیا جائے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات
اہم ترین 3

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات

8 جون , 2026
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

8 جون , 2026
وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ، ایک دوسرے کی بجٹ تجاویز پر اتفاق
پاکستان

وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ، ایک دوسرے کی بجٹ تجاویز پر اتفاق

8 جون , 2026
وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان
اہم ترین 3

وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

8 جون , 2026
مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم
اہم ترین 2

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

8 جون , 2026
ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان
اہم ترین

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان

8 جون , 2026
اگلی خبر
ترکیہ نے بین الاقوامی سائنسی ٹیم کے ساتھ 5ویں آرکٹک سائنس مہم کا آغاز کر دیا

ترکیہ نے بین الاقوامی سائنسی ٹیم کے ساتھ 5ویں آرکٹک سائنس مہم کا آغاز کر دیا

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات

8 جون , 2026
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

8 جون , 2026
وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ، ایک دوسرے کی بجٹ تجاویز پر اتفاق

وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ، ایک دوسرے کی بجٹ تجاویز پر اتفاق

8 جون , 2026
وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

8 جون , 2026
مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In