بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مستفیض الرحمن کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم سے نکال دیا گیا

5 مہینے پہلے
A A
مستفیض الرحمن کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم سے نکال دیا گیا
Share on Facebookwhatsapp

کولکتہ : (پاک ترک نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ کا تعصب کھل کر سامنے آگیا ۔ بنگلا دیشی کرکٹرزپربھی آئی پی ایل کےدروازےبندہونا شروع ہوگئے۔
مستفیض الرحمن کوکولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم سےنکال دیاگیا،بنگلا دیش سےکشیدہ سیاسی تعلقات کےباعث مستفیض الرحمن کو نکالا گیا،بھارتی کرکٹ بورڈ کے کہنے پرکولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مستفیض کو اسکواڈ سے ریلیز کیا گیا۔
خیال رہے کہ بولی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے بنگلا دیشی کھلاڑی کو منتخب کرنے پر سخت تنقید کی زد میں آگئے تھے جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے انہیں غدار قرار دے دیا تھا۔بی جےپی کے رہنما سنگیت سوم نے اداکار شاہ رخ خان کو بنگلادیشی کھلاڑی کو خریدنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
سنگیت سوم نے شاہ رخان کو بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو خریدنے پر ’غدار‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر بنگلا دیشی کھلاڑی آئی پی ایل کے لیے بھارت پہنچا تو اسے ایئرپورٹ سے نکلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
یاد رہے کہ 16 دسمبر کو ابوظبی میں منعقدہ آئی پی ایل 2026 کی نیلامی میں شاہ رخ خان نے اپنی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو منتخب کیا تھا۔ وہ واحد بنگلادیشی کھلاڑی تھے جنہیں کولکتہ نائٹ رائڈرز نے 9.2 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔

موضوعات : BcciMustafizur Rahman
ShareSend

متعلقہ خبریں

آئی سی سی کا سخت مؤقف: بنگلادیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت میں ہی کھیلنا ہوگا
اہم ترین

آئی سی سی کا سخت مؤقف: بنگلادیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت میں ہی کھیلنا ہوگا

7 جنوری , 2026
روہت شرما اور کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان
تازہ ترین

روہت شرما اور کوہلی کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا امکان

11 دسمبر , 2025
تقریب میں آکر ٹرافی وصول کرلیں، اے سی سی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب
تازہ ترین

تقریب میں آکر ٹرافی وصول کرلیں، اے سی سی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب

21 اکتوبر , 2025
ثنا میر کیخلاف بھارتی میڈیا نے نفرت انگیز مہم شروع کردی
تازہ ترین

ثنا میر کیخلاف بھارتی میڈیا نے نفرت انگیز مہم شروع کردی

3 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
امریکا کیساتھ کشیدگی کے دوران وینزویلا میں زوردار دھماکے

امریکا کیساتھ کشیدگی کے دوران وینزویلا میں زوردار دھماکے

یہ بھی پڑھیں

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In