منگل , 28 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی تجویز نے امن کا دروازہ کھولا، بھارت نے بند کر دیا،وزیر داخلہ

10 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی تجویز نے امن کا دروازہ کھولا، بھارت نے بند کر دیا،وزیر داخلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے امن کا دروازہ کھولا تاہم بھارت کا انکار ان کی جنگی ذہنیت کا ثبوت ہے۔
یوم شہداء کشمیر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 13 جولائی 1931 کو اپنے خون کا نذرانہ پیش کرنے والے کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، اذان کے احترام میں گولیوں کا سامنا کرنے والے 22 کشمیری شہداء کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ 13 جولائی 1931 مظلوم کی زبان بند کرنے والے نظام کے خلاف حریتِ ضمیر کی پہلی گھنٹی تھی، ڈوگرہ راج کی بندوقیں اور بھارت کا تشدد دونوں ایک ہی ظلم کی مختلف شکلیں ہیں۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں عقائد، شناخت، رائے کو ریاستی طاقت سے کچلنا انسانی وقار کی تضحیک ہے، مودی سرکار بھی ڈوگرہ راج کی طرح کشمیریوں کے خلاف ظالمانہ اقدامات کر رہی ہے، شہدا کے لہو سے اٹھنے والی آزادی کی پکار کو دبایا نہیں جا سکتا، پاکستان کشمیریوں کے حق آزادی کا محافظ، علمبردار اور ضامن ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی ثالثی کی تجویز نے امن کا دروازہ کھولا، لیکن بھارت نے انکار کر کے خود بند کیا، بھارت کا امن سے انکار جنگی ذہنیت کا ثبوت ہے۔
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ شہدا کے لہو سے اٹھنے والی آزادی کی پکار کو بندوق، قید یا کرفیو سے دبایا نہیں جا سکتا، کشمیریوں کی یہ پکار نسلوں تک زندہ رہے گی، پاکستان کشمیریوں کے حقِ آزادی کا محافظ، علمبردار اور ضامن بھی ہیں۔

موضوعات : americainteriorministermohsinnaqvitrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

 امریکی صدر آج ایرانی تجاویز کا جائزہ لیں گے
اہم ترین

 امریکی صدر آج ایرانی تجاویز کا جائزہ لیں گے

27 اپریل , 2026
امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 3

امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ

26 اپریل , 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہترین شخصیات ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہترین شخصیات ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اپریل , 2026
وائٹ ہاؤس  میں عشائیے کے دوران فائرنگ ،ڈونلڈ ٹرمپ محفوظ رہے
اہم ترین

وائٹ ہاؤس  میں عشائیے کے دوران فائرنگ ،ڈونلڈ ٹرمپ محفوظ رہے

26 اپریل , 2026
امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ،ڈونلڈ  ٹرمپ کا اعلان
اہم ترین

امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ،ڈونلڈ  ٹرمپ کا اعلان

25 اپریل , 2026
ٹرمپ کا مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ
اہم ترین

ٹرمپ کا مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

24 اپریل , 2026
اگلی خبر
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 110 فلسطینی شہید، جنگ بندی مذاکرات تعطل کا شکار

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 110 فلسطینی شہید، جنگ بندی مذاکرات تعطل کا شکار

یہ بھی پڑھیں

افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر پاکستان کے  حملے کا دعویٰ مسترد

افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر پاکستان کے  حملے کا دعویٰ مسترد

27 اپریل , 2026
 پی ایس ایل کے ٹکٹس کہاں سے ملیں گے،کتنی قیمت ہو گی؟

 پی ایس ایل کے ٹکٹس کہاں سے ملیں گے،کتنی قیمت ہو گی؟

27 اپریل , 2026
اسحاق ڈار  کا کینیڈین وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک  رابطہ

اسحاق ڈار  کا کینیڈین وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک  رابطہ

27 اپریل , 2026
پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث

27 اپریل , 2026
پی ایس ایل ،شائقین ٹکٹ خرید کر میچ دیکھ سکیں گے

پی ایس ایل ،شائقین ٹکٹ خرید کر میچ دیکھ سکیں گے

27 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In