پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

 پی ایس ایل کے ٹکٹس کہاں سے ملیں گے،کتنی قیمت ہو گی؟

6 مہینے پہلے
A A
 پی ایس ایل کے ٹکٹس کہاں سے ملیں گے،کتنی قیمت ہو گی؟
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک تر ک نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو کراچی میں ہونے والے کوالیفائرکی ٹکٹوں کے فروخت کا  اعلان کردیا،شائقین کل سے https://pcb.tcs.com.pk پر ٹکٹ خریدسکیںگے  

ای ٹکٹس رکھنے والے فینز سٹیڈیم میں انٹری کے لیے اپنے ٹکٹس موبائل فون پر سکین کروا  سکتے ہیں یا پھر اپنے ای ٹکٹس کا پرنٹ ساتھ لاسکتے ہیں ۔28 اپریل کے میچ کے لیے نیشنل بینک سٹیڈیم کے ہر انکلوژر کی ٹکٹ کی قیمت صرف 500  روپے ہوگی

کراچی میں فزیکل ٹکٹس نیشنل بینک سٹیڈیم کے بالمقابل چائنہ گراؤنڈ میں موجود ٹی سی ایس باکس آفس سے خریدی جا سکتی ہیں۔کوالیفائر کے لیے ای ٹکٹس کی سیل آج رات سے ہوگی جبکہ فزیکل ٹکٹس کل صبح سے خریدی جا سکتی ہیں،لاہور میں ہونے والے 29 اپریل اور 1 مئی کے ایلیمنیٹرز کی ٹکٹس کے متعلق معلومات بھی جلد فراہم کر دی جائیں سے ای ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔

 کل  کے میچ کے لیے نیشنل بینک سٹیڈیم کے ہر انکلوژر کی ٹکٹ کی قیمت پانچ سوروپے ہو گی

کراچی میں فزیکل ٹکٹس نیشنل بینک سٹیڈیم کے بالمقابل چائنہ گراؤنڈ میں موجود ٹی سی ایس باکس آفس سے خریدی جا سکتی ہیں ۔کوالیفائر کے لیے ای ٹکٹس کی سیل آج رات سے ہوگی جبکہ فزیکل ٹکٹس کل صبح سے خریدی جا سکتی ہیں

موضوعات : psltickets
ShareSend

متعلقہ خبریں

Countdown to PSL 12 begins; the tournament will take place from March 18 to May 2, 2027.
تازہ ترین

پی ایس ایل 12 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک میلہ سجے گا

8 اکتوبر , 2026
Ticket sales for Pak-Australia ODI series begin today
تازہ ترین

پاک ،آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

22 مئی , 2026
Pak-Australia ODI series, ticket sales to start from May 22
تازہ ترین

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز ،ٹکٹوں کی فروخت 22مئی سے شروع ہو گی

12 مئی , 2026
New venues to be added to PSL next year, says PCB chairman
تازہ ترین

اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرینگے ،چیئرمین پی سی بی

4 مئی , 2026
PSL final, Zalmi and Hyderabad will fight for the title
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،زلمی اور حیدر آباد ٹائٹل کیلئے جان لڑائیں گے

3 مئی , 2026
پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل

3 مئی , 2026
اگلی خبر
افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر پاکستان کے  حملے کا دعویٰ مسترد

افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر پاکستان کے  حملے کا دعویٰ مسترد

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔