جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ،ڈونلڈ  ٹرمپ کا اعلان

4 مہینے پہلے
A A
امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ،ڈونلڈ  ٹرمپ کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹیو وٹکوف اور جیراڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا ،کہتے ہیں موجودہ حالات میں امریکی وفدکو 18 گھنٹے کی پرواز پر بھیجنے کا کوئی فائدہ دکھائی نہیں دیتا

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال



امریکی صدر نے کہا اگر ایرانی بات کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہمیں کال کر سکتے ہیں،ہم صرف وہاں بیٹھ کر بے مقصد بات چیت کرنے کے لیے سفر نہیں کریں گے،یہ عمل  بہت طویل ہے۔ ہم یہی کام ٹیلیفون کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں۔ وفد کوروکنے کا یہ مطلب نہیں ہم جنگ دوبارہ شروع کرنے جارہےہیں

موضوعات : pakistanvisittrumpUSPRESIDENTwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Is President Trump facing another scandal
تازہ ترین

کیاصدر ٹرمپ کو ایک اور سکینڈل کا سامناہے؟

19 اگست , 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر
اہم ترین 2

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی

17 اگست , 2026
ہمارا اصل مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،ٹرمپ
تازہ ترین

ہمارا اصل مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،ٹرمپ

17 اگست , 2026
Trump welcomes the Makkah Agreement; congratulates the leadership of Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey.
تازہ ترین

ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کو مبارکباد

17 اگست , 2026
ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے ،ایرانی آرمی چیف کا ٹرمپ کو جواب
اہم ترین

ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے ،ایرانی آرمی چیف کا ٹرمپ کو جواب

16 اگست , 2026
اگلی خبر
اسلام آباد میں بس اڈے کھول دیئے گئے

اسلام آباد میں بس اڈے کھول دیئے گئے

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل ایک روپیہ 64پیسے فی لٹر مہنگا

20 اگست , 2026
چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

20 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔