پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ایس ایل ،شائقین ٹکٹ خرید کر میچ دیکھ سکیں گے

6 مہینے پہلے
A A
پی ایس ایل ،شائقین ٹکٹ خرید کر میچ دیکھ سکیں گے
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) پی ایس ایل کے پلے آف میں شائقین ٹکٹس خرید کر ہی اسٹیڈیم جا سکیں گے

 ذرائع کے مطابق پی سی بی پلے آف کے میچز کے ٹکٹس کے حوالے سے پالیسی کا اعلان جلد کرے گا،  کراچی میں کل پی ایس ایل کا پہلا کوالیفائر کھیلا جائے گا

واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایس ایل میں شائقین کو اسٹیڈیم  جانے کی اجازت دے رکھی ہے ،

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے وزیرِاعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات ہوئی، ہے ۔یہ بتائے ہوئے مجھے خوشی ہورہی ہے کہ وزیرِ اعظم نے تمام پلے آف میچز میں شائقین کو اسٹیڈیم داخلے کی اجازت دے دی

 وزیرِ اعظم نے یہ شرط رکھ ہے کہ شائقین کرکٹ کو میچز دیکھنے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال کی ہدایت کی جائے،پبلک ٹرانسپورٹ سے ایندھن کا استعمال کم ہوگا اور کفایت شیاری مہم کو برقرار رکھا جاسکے، محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی نے کہا وزیرِ اعظم پاکستان نے پی ایس ایل کے پلے آف کھیلنے والی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

موضوعات : cricketfanspmpsl
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

10 اکتوبر , 2026
Countdown to PSL 12 begins; the tournament will take place from March 18 to May 2, 2027.
تازہ ترین

پی ایس ایل 12 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک میلہ سجے گا

8 اکتوبر , 2026
صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت
اہم ترین

صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

1 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے
اہم ترین 3

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی
پاکستان

وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In