ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ: نئے سال پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنیوالے داعش کے 357 ارکان گرفتار

5 مہینے پہلے
A A
Turkey 357 ISIS members arrested for planning New Year's terror attacks
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ (پاک تر ک نیوز ) ترکیہ میں نئے سال پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنیوالے داعش کے 357 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ترکیہ نے داعش نیٹ ورک کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی، 12 صوبوں میں آپریشنز کیا گیا جس کے دوران 357 مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔
ترک وزیر داخلہ نے کہا کہ گزشتہ روز بھی یالووا میں آپریشن کے دوران 3 پولیس اہلکار شہید اور 6 داعش کے ارکان ہلاک ہوئے تھے، ترک پولیس نے ملک کو دہشت گردی سے بچالیا،دہشت گردی کے راستے پر چلنے والوں کو کبھی موقع نہیں دیا جائے گا۔
وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ دنوں حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 137 مشتبہ دہشتگرد گرفتار کئے، شامی سرحد پر داعش کی سرگرمیوں کے پیش نظر سخت اقدامات کئے ہیں، ملکی سلامتی اور عوامی تحفظ کیلئے سکیورٹی اداروں کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
ترکیہ دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو ملک میں سرگرم ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
استنبول کے چیف پبلک پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے بتایا گیا شہر میں 110 ایسے مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا جو نئے سال کے موقع پر استنبول میں دہشتگردانہ کارروائیوں کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
انقرہ کے چیف پبلک پراسیکیوٹر آفس نے داعش سے تعلق رکھنے والے 17 مشتبہ افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی تصدیق کی ہے، جن میں 11 غیر ملکی شہری شامل ہیں۔
سکیورٹی فورسز نے چند روز قبل بھی استنبول میں کارروائیوں کے دوران 100 سے زائد مشتبہ داعش ارکان کو گرفتار کیا تھا۔
اس حوالے سے ترک حکام نے بتایا تھا کہ گرفتار افراد نئے سال پر دہشتگردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی بنا رہے تھے، چھاپوں کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

موضوعات : #ankaraistanbulturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

چین،قطر،سعودی عرب،ترکیہ کی ڈسکوز کی نجکاری میں دلچسپی
اہم ترین 3

چین،قطر،سعودی عرب،ترکیہ کی ڈسکوز کی نجکاری میں دلچسپی

3 جون , 2026
Turkiye exhibt Steel Dome Layered Air Defence for the First Time
تازہ ترین

ترکیہ کا اپنے سٹیل ڈوم فضائی دفاعی نظام کا عالمی فوجی مشق میں عملی مظاہرہ

1 جون , 2026
Pakistan to Buy Baykar's UCAV Kızılelm
تازہ ترین

پاکستان کا ترکیہ سے بغیر پائلٹ لڑاکا جہاز کزیلیلما خریدنے پر غور

1 جون , 2026
Turkey also follows in Saudi Arabia's footsteps, making the Abraham Accords conditional on the establishment of an independent Palestinian state.
تازہ ترین

ترکیہ بھی سعودی عرب کے نقش قدم پر ،ابراہیمی معاہدے کو آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط کردیا

1 جون , 2026
ایرانی صدر کا مصر اور ترکیہ کے صدور سے ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

ایرانی صدر کا مصر اور ترکیہ کے صدور سے ٹیلیفونک رابطہ

26 مئی , 2026
430 Gaza aid flotilla workers arrive in Istanbul after being released from Israeli captivity
تازہ ترین

اسرائیلی قید سے غزہ امدادی فلوٹیلا کے430کارکن رہائی کے بعد استنبول پہنچ گئے

22 مئی , 2026
اگلی خبر
Former Bangladeshi Prime Minister Khaleda Zia's funeral prayers today, Ayaz Sadiq to attend

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ آج، ایاز صادق شرکت کریں گے

یہ بھی پڑھیں

Ireland bans entry of two Israeli ministers

اسرائیل کے 2اہم وزیروں کے آئر لینڈ داخلے پر پابندی

6 جون , 2026
Operation Blue Star completes 42 years, Sikh community still awaits justice

آپریشن بلیو سٹار کو 42 سال مکمل، سکھ برادری آج بھی انصاف کی منتظر

6 جون , 2026
Election campaign ends in Gilgit-Baltistan, polling to take place tomorrow

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم ختم، پولنگ کل ہوگی

6 جون , 2026
Iran did not agree to ceasefire agreement, Donald Trump

ایران نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،ڈونلڈ ٹرمپ

6 جون , 2026
Petrol cheaper by Rs 4 per liter, diesel price unchanged

پٹرول 4روپے لٹر سستا ،ڈیزل کی قیمت برقرار

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔