ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی بارات کی تصاویراور ویڈیوز وائرل

5 مہینے پہلے
A A
Rahat Fateh Ali Khan's daughter Maheen Khan's wedding photos and videos go viral
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان صاحبزادی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کے باعث توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں

View this post on Instagram

A post shared by Hassan Zameer | Destination Wedding Photographer (@hassanzameerofficial)


راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کی شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، ماہین کا نکاح شایان کے ساتھ طے پایا ہے۔
نکاح سمیت مایوں اور دہگر تقریبات میں قریبی رشتہ داروں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
مایوں کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بعض صارفین کی جانب سے ماہین خان کے لباس پر تنقید بھی سامنے آئی تھی۔
مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز بھی منظر عام پر آ گئی ہیں، لاہور میں منعقد ہونے والی مہندی کی اس نجی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی جب کہ ان تقریبات میں شوبز شخصیات بھی شریک ہوئیں۔
گزشتہ روز ماہین خان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ماہین خان کی بارات لاہور میں ہوئی، وہ روایتی سرخ پاکستانی دلہن کے جوڑے میں پیاری لگ رہی تھی، جس میں ونٹیج طرز کے بھاری زیورات تھے۔
دولہے نے کالی شیروانی پہنی ہوئی تھی جب کہ راحت فتح علی خان اور شاہ زمان خان ہلکی سنہری شیروانی میں نظر آئے، تقریب میں قریبی خاندان اور دوست احباب نے شرکت کی۔
تقریب میں نامور پاکستانی اداکار اور پاکستان آئیڈل میں راحت فتح علی خان کے ہمراہ بطور جج شریک فواد خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے، وہ بھی مدھم سنہری شیروانی میں ملبوس خوبصورت دکھائی دیے۔

موضوعات : maheenkhanmarriagerahatfatehalikhan
ShareSend

متعلقہ خبریں

If the marriage is over, shouldn't the dowry be returned Lahore High Court
تازہ ترین

شادی ختم ہوگئی ہے تو کیا سامان جہیز واپس نہیں کرنا؟لاہورہائیکورٹ

6 مئی , 2026
300 brave couples hold mass wedding in Gaza amid bombing
تازہ ترین

غزہ میں بمباری کے سائے میں 300 دلیر جوڑوں کا اجتماعی نکاح

27 اپریل , 2026
Ban on marriage of government employees to foreigners
تازہ ترین

سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی

15 اپریل , 2026
Field Marshal Asim Munir attends Junaid Safdar's Walima ceremony
اہم ترین 3

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جنید صفدر کے ولیمہ تقریب میں شرکت

18 جنوری , 2026
قومی کرکٹر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کیلئے تیار
تازہ ترین

قومی کرکٹر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کیلئے تیار

4 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
Pakistan begins pilot project to train eagles to intercept drones

پاکستان نے ڈرونز کوروکنے کیلئے عقابوں کو تربیت دینے کے آزمائشی منصوبے پر کام شروع کردیا

یہ بھی پڑھیں

50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔