جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاکستان نے ڈرونز کوروکنے کیلئے عقابوں کو تربیت دینے کے آزمائشی منصوبے پر کام شروع کردیا

7 مہینے پہلے
A A
Pakistan begins pilot project to train eagles to intercept drones
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار
دنیا بھر کے کئی ملکوں کی طرح اب پاکستان میں بھی غیر مجاز ڈرون کو روکنے کے لیے عقابوں کو تربیت دینے کے لیے ایک آزمائشی منصوبے پر کام جاری ہے۔ اس حوالے سے پہلا شاہی عقاب اب مشرقی کانٹی نینٹل فالکنری پاکستان میںتربیتی مراحل سے گزر رہاہے۔
یہ پروگرام بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑیوں (ڈرونز) کے غلط استعمال پر بڑھتے ہوئے سیکورٹی خدشات کے جواب میں حیاتیاتی انسداد ڈرون کی صلاحیتوں کوپروان چڑھانے کے لئے شروع کیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ میں قائم فالکنری کا ادارہ ایسٹ کانٹی نینٹل فالکنری پاکستان ملک میں پرندوں کے علم ( آرنیتھولوجی) کا اہم تحقیقی مرکز ہے۔جسے عقاب، فالکن، ہاکس اور ہیریئر سمیت نایاب شکاری پرندوںکے تحفظ اور مطالعہ میں مہارت حاصل ہے۔


انسداد ڈرون پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا شاہی عقاب اپنی غیر معمولی جسمانی خصوصیات کے لیے مشہور ہے۔ جس میں پرواز کے لئے بڑے پر، اور 11.5انچ تک بڑے پنجے نمایاں ہیں۔اور یہ جسمانی خصوصیات افغانستان، بھارت، سری لنکا اور نیپال سمیت علاقائی عقابوں میں سے کسی میں موجود نہیں۔یہی وجہ ہے کہ اس تجرباتی منصوبے کے لئے شاہی عقاب کا انتخاب بین الاقوامی آزمائشوں کی ایک سیریز کے بعدکیا گیا ہے۔
ہالینڈنے ایک نجی فرم کے ساتھ شراکت میں ڈچ نیشنل پولیس کے ذریعے چلائے جانے والے پروگرام کے ذریعے اینٹی ڈرون آپریشنز کے لیے عقابوں کے استعمال کا آغاز کیا۔ تاہم، بعد میں آپریشنل چیلنجوں اور پرندوں کی حفاظت کے خدشات کی وجہ سے اس اقدام کو بند کر دیا گیا۔فرانس میں سنہری عقابوں کو حساس فوجی مقامات کے قریب ڈرون کو روکنے کی تربیت دی گئی ہے۔ فرانسیسی فضائیہ ان پرندوں کو چھوٹی عمر سے ہی کنڈیشن (تربیت) دیتی ہے۔ انہیں ڈرون کو شکار کے طور پر دیکھنا سکھایا جاتا ہے۔ اور کامیاب مداخلت کا صلہ خوراک کی صورت میں ملتا ہے۔ چوٹ کے خطرات کو کم کرنے کے لیے حفاظتی پوشاک، جیسے کیولر اور چمڑے کے ڈھکن بھی تیار کیے گئے ہیں۔ برطانیہ اور اسپین سمیت دیگر ممالک نے بھی اسی طرح کے اقدامات کی کھوج کی ہے۔ حالانکہ ان کو وسیع پیمانے پر اپنایا نہیں گیا ہے۔


پاکستان میںیہ منصوبہ اپنے تحقیقی مرحلے میں ہے۔ وسیع تر تعیناتی پر غور کرنے سے پہلے عقاب پر مبنی انسداد ڈرون حکمت عملی کی فزیبلٹی، حفاظت اور عملی فوائد کا جائزہ لینے کے لیے تربیتی اور تحقیقی عمل جاری ہے۔

موضوعات : dronesfalconpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم
پاکستان

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
The world acknowledges Pakistan's role as a mediator in the Iran-US conflict.
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ،پاکستان کے ثالثی کردار کی دنیا معترف

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی پاکستان پہنچ گئے

20 جولائی , 2026
پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 3

پاکستان ،کینیڈا کے تعلقات کا نیا سنگ میل ،تعاون بڑھانے پر اتفاق

20 جولائی , 2026
Drizzle in Karachi; pleasant weather.
تازہ ترین

کراچی میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار

17 جولائی , 2026
برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس
تازہ ترین

برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس

17 جولائی , 2026
اگلی خبر
PCB shortlists 10 bidders for two new PSL franchises

پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزز کیلئے 10 بولی دہندگان شارٹ لسٹ

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English