منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دوسرا ون ڈے :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف پہلے بائولنگ کا فیصلہ

5 مہینے پہلے
A A
دوسرا ون ڈے :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف پہلے بائولنگ کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) تین میچوں پر مشتمل سیریزکے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔
کپتان شاہین شاہ آفریدی میچ میں حصہ نہیں لے رہیں پاکستانی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کررہے ہیں ۔
وسیم جونیئر کو شاہین آفریدی کی جگہ پلیئنگ الیوشن میں شامل کیا گیا ہے۔
تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دی تھی ۔سیریز کا آخری ایک روزہ میچ 15نومبر کو کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : #pakvsslmatchodi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bangladesh announces squad for series against New Zealand
تازہ ترین

بنگلا دیش کا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

11 اپریل , 2026
PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ  نے  لاہور قلندرز کو شکست دیدی
اہم ترین 2

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

9 اپریل , 2026
Two PSL matches will be played today.
تازہ ترین

پی ایس ایل کے مقابلے ،آج 2میچ کھیلے جائیں گے

9 اپریل , 2026
Fakhar Zaman suspended for 2 matches for ball tampering
تازہ ترین

بال ٹمپرنگ ،فخر زمان 2میچوں کیلئے معطل

31 مارچ , 2026
Pakistan Super League Season 11 starts tomorrow
تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا کل سے آغاز

25 مارچ , 2026
اگلی خبر
سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔