منگل , 17 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

37 منٹس پہلے
A A
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے
Share on Facebookwhatsapp

امریکا نے ہائپرسونک ٹیکنالوجی کی آزمائش کے لیے سرد جنگ کے دور کے سپر سونک لڑاکا طیاروں کو دوبارہ میدان میں اتارنے کا منصوبہ بنا لیا۔ ایف 104 اسٹار فائٹر طیارے اپنے پروں کے نیچے جدید ہائپرسونک انٹرسیپٹر ’’ریور‘‘ لے کر پرواز کریں گے۔

امریکی کمپنی اسٹار فائٹرز اسپیس اور ہورائزن اپوجی نے 2027 میں اس ٹیکنالوجی کے تجربات کے لیے مشترکہ منصوبہ تیار کیا ہے، جس کے تحت پہلے طیارے کے ساتھ میزائل کی فضائی مطابقت اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، بعد ازاں اسے فضا سے گرا کر تجربات کیے جائیں گے۔

ایف 104 اسٹار فائٹر طیارہ پہلی مرتبہ 1954 میں پرواز کر چکا ہے اور سرد جنگ کے زمانے میں سپر سونک انٹرسیپٹر کے طور پر استعمال ہوتا رہا۔ یہ طیارہ اپنی لمبی اور پتلی ساخت جبکہ چھوٹے پروں کے باعث راکٹ جیسی شکل رکھتا ہے۔ اس کی رفتار 1300 میل فی گھنٹہ سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔

منصوبے کے مطابق 2027 کی دوسری سہ ماہی میں ریور انٹرسیپٹر کو طیارے کے ساتھ منسلک کرکے پروازیں کی جائیں گی، جبکہ تیسری سہ ماہی میں اسے فضا سے گرا کر آزمائش کا امکان ہے۔

ریور انٹرسیپٹر میں آرتھرس نامی جدید پروپلشن سسٹم استعمال کیا جائے گا، جو رفتار بڑھنے کے ساتھ ریم جیٹ سے اسکرام جیٹ نظام میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی ہائپرسونک رفتار پر پرواز کرنے والے نظام کی تیاری میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

اس سے قبل 2027 کے آغاز میں ریور کے پروٹوٹائپ کا نیو میکسیکو کے وائٹ سینڈز میزائل رینج میں عمودی لانچ ٹیسٹ بھی کرنے کا منصوبہ ہے۔

ماہرین کے مطابق ان تجربات سے ہائپرسونک ٹیکنالوجی کی کارکردگی، فضائی ساخت اور انجن کے درمیان مطابقت سے متعلق اہم معلومات حاصل ہوں گی، جو مستقبل میں جدید دفاعی نظاموں کی تیاری میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔

موضوعات : americanCold Wafighterjets
ShareSend

متعلقہ خبریں

Path cleared for Germany’s participation in advanced combat aircraft project
تازہ ترین

جرمنی کی جدید ترین جنگی طیارے کے منصوبے میں شمولیت کی راہ ہموار

17 نومبر , 2026
The world's 6 most powerful fighter jets
تازہ ترین

دنیا کے 6 طاقتور لڑاکا طیارے

16 نومبر , 2026
Development of new unmanned combat aircraft in the United States
تازہ ترین

امریکا میں بغیر پائلٹ نئے لڑاکا طیاروں کی تیاری

2 نومبر , 2026
اٹلی کی مشہور فضائی ٹیم کے لیےنئے جنگی طیارے کی پہلی جھلک
تازہ ترین

اٹلی کی مشہور فضائی ٹیم کے لیےنئے جنگی طیارے کی پہلی جھلک

23 اکتوبر , 2026
Boeing 737-800 replaced by the Max 8 lower fuel consumption, longer-range flights.
تازہ ترین

بوئنگ 737-800 کی جگہ میکس 8 کی انٹری، کم ایندھن خرچ، زیادہ فاصلے کی پرواز

13 اکتوبر , 2026
فرانس کا جنگی طیاروں کے ساتھ مصنوعی ذہانت والے ڈرون اڑانے کا منصوبہ
دنیا

فرانس کا جنگی طیاروں کے ساتھ مصنوعی ذہانت والے ڈرون اڑانے کا منصوبہ

4 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

17 نومبر , 2026
نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

17 نومبر , 2026
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

17 نومبر , 2026
The system did not collapse; it was made to collapse. The system needs a political reset — Bilawal Bhutto Zardari.

سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کروایا گیا،سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

17 نومبر , 2026
Zahran Mamdani's anti-inflation rhetoric is popular during the US midterm elections

امریکا کے وسط مدتی انتخابات  کے دوران  ظہران ممدانی کا مہنگائی کے خلاف بیانیہ مقبول

17 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔