ہفتہ , 14 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانیہ میں امریکی فضائی اڈے پر مشتبہ ڈرونز کی پرواز، امریکی فضائیہ حرکت میں آگئی

1 گھنٹہ پہلے
A A
Suspicious drones spotted flying over a US airbase in the UK; US Air Force takes action.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) برطانیہ میں امریکی فضائیہ کے اہم اڈے آر اے ایف لیکن ہیتھ کے اوپر مشتبہ ڈرونز کی سرگرمی، امریکی سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پا لیا۔امریکی فضائیہ کے ترجمان کے مطابق سفوک میں واقع آر اے ایف لیکن ہیتھ کے اوپر غیر مجاز ڈرون سرگرمی کی اطلاعات موصول ہوئیں، جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری ردعمل دیا۔ واقعے میں کوئی اہلکار، طیارہ یا تنصیبات متاثر نہیں ہوئیں۔برطانوی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطہ اور حقائق جاننے کا عمل جاری ہے، تاہم واقعہ حل کر لیا گیا ہے۔

مقامی رکن پارلیمنٹ نک ٹموتھی کے مطابق اڈے کے حکام نے انہیں بتایا ہے کہ عوام کو کوئی خطرہ نہیں اور صورتحال معمول پر آ چکی ہے۔ انہوں نے شہریوں کو مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع حکام کو دینے کی ہدایت بھی کی۔یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب برطانیہ میں امریکی فوجی اڈوں کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ رواں ہفتے آر اے ایف ملڈن ہال سے امریکی فضائیہ کے کم از کم 12 طیاروں کی روانگی بھی سامنے آئی، جن میں دو KC-135 اسٹریٹو ٹینکر فضائی ری فیولنگ طیارے شامل تھے۔وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا کہ امریکی طیاروں کی روانگی ایران کی جانب سے ایک نئے خطرے کے ردعمل میں ہوئی، تاہم بی بی سی نے اس دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں: تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے میں بڑا شگاف بند کرنے کا کام تیز

اس سے قبل ستمبر میں آر اے ایف فیئر فورڈ کے قریب ایک مشتبہ واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد امریکی اڈوں پر سیکیورٹی سرگرمیاں بڑھا دی گئی تھیں۔ ایران نے اس واقعے میں ملوث ہونے کی تردید کی تھی۔آر اے ایف لیکن ہیتھ میں امریکی فضائیہ کا 48 واں فائٹر ونگ تعینات ہے، جہاں تقریباً 7 ہزار امریکی فوجی اہلکار خدمات انجام دیتے ہیں۔ اسے یورپ میں امریکی فضائیہ کا سب سے بڑا لڑاکا طیاروں کا آپریشن قرار دیا جاتا ہے۔

موضوعات : dronesukunitedkingdom
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران سے ممکنہ خطرے کے خدشات، برطانیہ کے دوسرے امریکی فوجی اڈے سے بھی 12 سے زائد طیارے منتقل
تازہ ترین

ایران سے ممکنہ خطرے کے خدشات، برطانیہ کے دوسرے امریکی فوجی اڈے سے بھی 12 سے زائد طیارے منتقل

11 نومبر , 2026
پاکستان کے نئے ڈرون بھارت کے فضائی دفاع کے لیے بڑا چیلنج
پاکستان

پاکستان کے نئے ڈرون بھارت کے فضائی دفاع کے لیے بڑا چیلنج

11 نومبر , 2026
برطانیہ کے اسپتال میں تیسری ایم آر آئی مشین نصب، روزانہ 25 اضافی مریضوں کے اسکین ممکن
تازہ ترین

برطانیہ کے اسپتال میں تیسری ایم آر آئی مشین نصب، روزانہ 25 اضافی مریضوں کے اسکین ممکن

8 نومبر , 2026
Meghan Markle's father arrested; accused of possessing child sexual abuse material.
تازہ ترین

میگھن مارکل کے والد گرفتار، بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے کا الزام

7 نومبر , 2026
پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
China’s laser weapon a new threat to drones
تازہ ترین

چین کا لیزر ہتھیار، ڈرونز کے لیے نیا خطرہ

6 نومبر , 2026
اگلی خبر
Under-19 Asia Cup Final Pakistan sets India a target of 340 runs.

انڈر 19ایشیا کپ فائنل ،پاکستان نے بھارت کو 338رنز کا ہدف دیدیا

یہ بھی پڑھیں

Security forces' operations in North Waziristan 16 Kharijites killed, 2 soldiers martyred.

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 16 خوارج ہلاک،2 جوان شہید

14 نومبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa was ruthlessly looted over 13 years Faisal Karim Kundi

13 سال میں خیبر پختونخوا کو بے دردی سے لوٹا گیا: فیصل کریم کنڈی

14 نومبر , 2026
Successful weapons test of the American B-21 Raider stealth bomber

امریکی بی 21 ریڈر اسٹیلتھ بمبار کا کامیاب ہتھیاروں کا تجربہ

14 نومبر , 2026
Major crisis in the US aviation system, thousands of passengers stranded at airports, more than 15,000 flights affected

امریکا میں فضائی نظام کا بڑا بحران، ہزاروں مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے، 15 ہزار سے زائد پروازیں متاثر

14 نومبر , 2026
Under-19 Asia Cup Final Pakistan sets India a target of 340 runs.

انڈر 19ایشیا کپ فائنل ،پاکستان نے بھارت کو 338رنز کا ہدف دیدیا

14 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔