جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

موسمیاتی تبدیلی سندھ کے لیے بڑا چیلنج، مراد علی شاہ کا اقدامات تیز کرنے کا حکم

28 منٹس پہلے
A A
Climate change a major challenge for Sindh; Murad Ali Shah orders acceleration of measures.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز)سندھ میں موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے خطرات سے نمٹنے کے لیے حکومت نے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب، خشک سالی، پانی کی قلت اور ساحلی کٹاؤ سے بچاؤ کے لیے مربوط حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کردی۔

کراچی میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں جاری منصوبوں، مستقبل کی ترجیحات اور موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے بنیادی ڈھانچے کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی صوبے کے لیے محض ماحولیاتی مسئلہ نہیں بلکہ ترقی کا بنیادی چیلنج ہے، ہمیں سیلاب، خشک سالی، پانی کی قلت اور ساحلی کٹاؤ جیسے خطرات کا سامنا رہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال، ذرائع معاش اور آبی وسائل کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

اجلاس میں مینگرووز کے جنگلات کی بحالی، ساحلی علاقوں کے قدرتی تحفظ کو وسعت دینے، بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے اور آبپاشی کے نظام کو بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک بے نقاب، تاجکستان میں 9 ملزمان گرفتار

وزیراعلیٰ نے سیلاب سے بچاؤ، متاثرہ مکانات کی تعمیر نو، پانی کے تحفظ اور ماحول دوست ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرنے کی ہدایت بھی کی۔

مراد علی شاہ نے متعلقہ محکموں کو بین الاقوامی ترقیاتی اداروں اور نجی سرمایہ کاروں کے ساتھ اشتراک بڑھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تمام منصوبوں کا مقصد عوام کی زندگیوں میں دیرپا اور مثبت بہتری لانا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے واضح کیا کہ موسمیاتی تبدیلی سے محفوظ اور پائیدار ترقی صوبائی حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے کی اہم ترجیح رہے گی۔

موضوعات : climatchallangemuradalisahhsindh
ShareSend

متعلقہ خبریں

Financial irregularities amounting to Rs 23.95 billion in the Sindh Irrigation Department
تازہ ترین

محکمہ آبپاشی سندھ میں 23 ارب 95 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیاں

5 نومبر , 2026
Holiday announced for educational institutions in Sindh on Iqbal Day
تازہ ترین

سندھ میں یومِ اقبال پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

5 نومبر , 2026
Sindh by-elections for local government 17 candidates elected unopposed; polling to be held on November 22.
تازہ ترین

سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات، 17 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب، 22 نومبر کو پولنگ ہوگی

3 نومبر , 2026
ورلڈ بینک کی سندھ میں بلدیاتی سہولیات کی بہتری کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری
اہم ترین 2

ورلڈ بینک کی سندھ میں بلدیاتی سہولیات کی بہتری کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری

1 نومبر , 2026
Waseem Akhtar, leader of Muttahida Qaumi Movement Pakistan
تازہ ترین

سندھ میں اقربا پروری اور وڈیرہ شاہی کا راج ہے ،وسیم اختر

22 اکتوبر , 2026
It has been revealed that more than 24 percent of girls in Sindh are married before the age of 18.
پاکستان

سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہونے کا انکشاف

14 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Deputy Prime Minister Ishaq Dar expresses regret over terrorist attack on police personnel in Kohat

کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اظہارِ افسوس

یہ بھی پڑھیں

A unique 2-door vehicle

2دروازوں والی انوکھی گاڑی

12 نومبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar expresses regret over terrorist attack on police personnel in Kohat

کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اظہارِ افسوس

12 نومبر , 2026
Climate change a major challenge for Sindh; Murad Ali Shah orders acceleration of measures.

موسمیاتی تبدیلی سندھ کے لیے بڑا چیلنج، مراد علی شاہ کا اقدامات تیز کرنے کا حکم

12 نومبر , 2026
Case of violation of code of conduct in Gurjawanwala by-election, parties summoned for next hearing

گرجوانوالہ کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ،اگلی سماعت پر فریقن طلب

12 نومبر , 2026
Global drug smuggling network from Afghanistan exposed; 9 suspects arrested in Tajikistan

افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک بے نقاب، تاجکستان میں 9 ملزمان گرفتار

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔