جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاقی کابینہ میں بڑے ردوبدل کی تیاری، بعض وزراء کی چھٹی کا امکان

14 منٹس پہلے
A A
Preparations for major reshuffle in federal cabinet, possibility of resignation of some ministers
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف بعض وزراء کی کارکردگی سے ناخوش، کابینہ میں نئے چہرے شامل کرنے اور اچھی کارکردگی دکھانے والے وزرائے مملکت کو وفاقی وزیر بنانے پر غور۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ وزراء کی کارکردگی سے متعلق رپورٹس موصول ہونے کے بعد وزیراعظم نے تبدیلیوں کے حوالے سے مشاورت بھی مکمل کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اس معاملے پر مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کو بھی اعتماد میں لے چکے ہیں۔کابینہ میں بعض نئے چہرے شامل کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ بہترین کارکردگی دکھانے والے وزرائے مملکت کو وفاقی وزیر کا منصب دیے جانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سموگ کے باعث اسکول بند نہیں ہوں گے، وزیر تعلیم پنجاب کا اعلان

ذرائع کے مطابق جن وزراء نے مقررہ وقت میں اپنے اہداف حاصل نہیں کیے، ان کے عہدوں پر برقرار رہنے کا امکان کم ہے۔تاہم کابینہ میں ردوبدل کے باوجود اتحادی جماعتوں کا کوٹہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

موضوعات : fedrelcabnitislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Preparations for the SCO Summit Decision taken to upgrade Islamabad’s hotels to international standards.
تازہ ترین

ایس ای او سمٹ کی تیاریاں، اسلام آباد کے ہوٹلوں کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will depart for a visit to Türkiye today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج سے ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

10 نومبر , 2026
Islamabad Local Government Elections 5-Day Extension Granted for Submission of Nomination Papers
پاکستان

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں5 روز کی توسیع

6 نومبر , 2026
Deprivation of government job despite acquittal declared illegal
تازہ ترین

بریت کے باوجود سرکاری ملازمت سے محرومی غیر قانونی قرار

4 نومبر , 2026
Asian Team Squash Championship begins in Islamabad today
تازہ ترین

ایشین ٹیم اسکوائش چیمپئن شپ آج سے اسلام آباد میں شروع

3 نومبر , 2026
Federal Constitutional Court is not bound by Supreme Court decisions, Constitutional Court
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پابند نہیں،آئینی عدالت

2 نومبر , 2026
اگلی خبر
Those who use mosques for terrorism have no connection with Islam, the public's categorical stance

مساجد کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، عوام کا دوٹوک مؤقف

یہ بھی پڑھیں

Global drug smuggling network from Afghanistan exposed; 9 suspects arrested in Tajikistan

افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک بے نقاب، تاجکستان میں 9 ملزمان گرفتار

12 نومبر , 2026
US attempt to tighten the noose around Iran fails

ایران کے گرد امریکی گھیرا تنگ کرنے کی امریکی کوشش ناکام

12 نومبر , 2026
Those who use mosques for terrorism have no connection with Islam, the public's categorical stance

مساجد کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، عوام کا دوٹوک مؤقف

12 نومبر , 2026
Preparations for major reshuffle in federal cabinet, possibility of resignation of some ministers

وفاقی کابینہ میں بڑے ردوبدل کی تیاری، بعض وزراء کی چھٹی کا امکان

12 نومبر , 2026
Schools will not be closed due to smog, announces Punjab Education Minister.

سموگ کے باعث اسکول بند نہیں ہوں گے، وزیر تعلیم پنجاب کا اعلان

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔