جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

2غیرملکی خواتین گینگ ریپ، اغوا کیس میں رضا ڈار سمیت 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد

1 دن پہلے
A A
Charges framed against 8 suspects, including Raza Dar, in case involving the kidnapping and gang-rape of 2 foreign women
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغوا کےدومقدمے میں سیشن کورٹ لاہور  نے ملزم رضا ڈار سمیت 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔

عدالت نے مقدمے کے گواہوں کو 9 دسمبر کو بیانات ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کر لیا، ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی کے مقدمے کی سماعت کی۔

یہ بھی پڑھیں: روشم قتل کیس میں اہم پیش رفت، آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران کو نوٹس

جیل حکام نے ملزم رضا ڈار سمیت 8 ملزمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا، ملزمان کے خلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی میں مبینہ زیادتی اور اغوا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

موضوعات : gangrapecaserazadarsuspects
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Prime Minister attends COP 31 conference in Turkey

وزیراعظم کی ترکیہ میں کوپ 31 کانفرنس میں شرکت

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر سے ملاقات

12 نومبر , 2026
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

12 نومبر , 2026
How does the Earth's rotation warp space and time

زمین کی گردش خلا اور وقت کو کیسے موڑتی ہے؟

12 نومبر , 2026
China’s Air Force A Remarkable 77-Year Journey; Air Power Bolstered by Modern Combat Aircraft and Stealth Drones

77 سال میں چین کی فضائیہ کا بڑا سفر، جدید جنگی طیاروں اور اسٹیلتھ ڈرونز سے فضائی طاقت میں اضافہ

12 نومبر , 2026
Path paved for major change in ownership of Pearl-Continental Hotels

پرل کانٹینینٹل ہوٹلز کی ملکیت میں بڑی تبدیلی کی راہ ہموار

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔