منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چاند پر انسانی بیس بنانے کے لیے ناسا کا طلبا کا مقابلہ کرانے کا اعلان

19 منٹس پہلے
A A
NASA announces student competition for building a human base on the Moon
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر مستقل انسانی اڈہ قائم کرنے کے منصوبے میں طلبہ کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے 10 لاکھ ڈالر کے انعامات پر مشتمل مقابلے کا اعلان کردیا۔

ناسا کے سربراہ جیرڈ آئزک مین نے کہا ہے کہ امریکا بھر کے ہائی اسکول اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے طلبہ کو چاند پر انسانی رہائش کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنی تجاویز پیش کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔مقابلے میں طلبہ کی ٹیمیں چھ شعبوں میں اپنے منصوبے پیش کرسکیں گی، جن میں بجلی کی فراہمی، رہائشی ڈھانچے، مواصلاتی نظام، نقل و حرکت، زندگی برقرار رکھنے کے نظام اور خلا بازوں کی حفاظت شامل ہیں۔

ناسا کے مطابق چاند پر طویل رات کے دوران بجلی کی فراہمی، سخت موسمی اور ماحولیاتی حالات سے خلا بازوں کا تحفظ اور انسانوں و سامان کی نقل و حمل بڑے چیلنجز ہیں۔مقابلے کے مختلف مراحل میں طلبہ پہلے اپنے ابتدائی منصوبے جمع کرائیں گے، بعد ازاں منتخب ٹیمیں اپنی تجاویز کو مزید بہتر بنائیں گی، جبکہ فائنلسٹ ٹیموں کو ناسا کے اعلیٰ حکام کے سامنے اپنے منصوبے پیش کرنے کا موقع ملے گا۔جیرڈ آئزک مین کا کہنا ہے کہ انعامی رقم کے علاوہ طلبہ کے لیے اصل موقع یہ ہے کہ وہ ایسے مسائل کے حل پر کام کرسکیں جن پر ناسا عملی طور پر کام کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور سعودی عرب کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مشترکہ فنڈ قائم

مقابلے کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 25 جنوری 2027 مقرر کی گئی ہے۔

موضوعات : nasastudents
ShareSend

متعلقہ خبریں

NASA’s advanced aircraft capable of flying up to 2,778 kilometers
تازہ ترین

ناسا کا 2778 کلو میٹر تک پرواز کرنے والا جدید طیارہ

10 نومبر , 2026
Education crisis in Afghanistan is serious, 7 million children out of school revealed
تازہ ترین

افغانستان میں تعلیمی بحران سنگین، 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف

6 نومبر , 2026
A mysterious world hidden beneath the moon; NASA’s search for concealed ice and human bases.
تازہ ترین

چاند کے نیچے چھپی پراسرار دنیا،ناسا کو خفیہ برف اور انسانی اڈے کی تلاش

28 اکتوبر , 2026
NASA conducts a practical demonstration of a moon landing exercise in California; media invited to attend.
تازہ ترین

ناسا کی جانب سے کیلیفورنیا میں چاند پر لینڈنگ کی مشق کا عملی مظاہرہ، میڈیا کو شرکت کی دعوت

27 اکتوبر , 2026
In the UK, all international students—including Pakistani students—will be required to pay an annual levy of $1,200 to universities.
تازہ ترین

برطانیہ میں پاکستانی طلبہ سمیت ہرغیرملکی طالب علم  کو یونیورسٹیوں کو 1200 ڈالرسالانہ لیوی ادا کرنا ہوگی

27 اکتوبر , 2026
Strongest El Niño of 2026, NASA satellites record unusual changes in the Pacific Ocean
تازہ ترین

2026 کا طاقتور ترین ال نینو، ناسا کے مصنوعی سیاروں سے بحرالکاہل میں غیر معمولی تبدیلیاں ریکارڈ 

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Construction section of Tarbela T5 power project collapses; WAPDA Chairman to visit the site today.

تربیلا ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ منہدم، چیئرمین واپڈا آج جائے حادثہ کا دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیں

US Midterm Elections Trump raises questions about the transparency of the results

امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ نے نتائج کی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے

10 نومبر , 2026
Scotland also decides not to play bilateral cricket with Afghanistan

اسکاٹ لینڈ کا بھی افغانستان کے ساتھ دوطرفہ کرکٹ نہ کھیلنے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Elon Musk rejects claim that Cybertruck is running at a loss

ایلون مسک کا سائبر ٹرک خسارے میں جانے کا دعویٰ مسترد

10 نومبر , 2026
Construction section of Tarbela T5 power project collapses; WAPDA Chairman to visit the site today.

تربیلا ٹی فائیو پاور پراجیکٹ کا تعمیراتی حصہ منہدم، چیئرمین واپڈا آج جائے حادثہ کا دورہ کریں گے

10 نومبر , 2026
NASA announces student competition for building a human base on the Moon

چاند پر انسانی بیس بنانے کے لیے ناسا کا طلبا کا مقابلہ کرانے کا اعلان

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔