منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، 63 افغان شہری گرفتار

14 منٹس پہلے
A A
Crackdown on illegal Afghan migrants intensifies in Turkey; 63 Afghan nationals arrested.
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف میزبان ممالک کا شکنجہ مزید سخت ہونے لگا، ترکیہ میں افغان شہریوں اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گرفتاریوں کی نئی لہر شروع ہوگئی۔افغان نشریاتی ادارے خاما پریس کے مطابق ترکیہ کے سرحدی صوبے حقاری میں سیکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 63 افغان شہریوں سمیت انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق گرفتار افغان شہریوں کو مزید قانونی اور انتظامی کارروائی کے لیے ہمسایہ صوبے آغری منتقل کیا جائے گا۔ترکیہ کی مائیگریشن ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے اکتوبر 2026 کے دوران ملک میں 33 ہزار 341 غیر قانونی افغان شہری گرفتار کیے جاچکے ہیں، جبکہ گرفتار کیے جانے والے غیر دستاویزی تارکین وطن میں افغان شہریوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا آج فائنل راؤنڈ ہوگا، لیاقت بلوچ

دوسری جانب اقوام متحدہ کے مطابق ترکیہ نے 2026 کے پہلے پانچ ماہ کے دوران 13 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ملک بدر کیا۔

موضوعات : afghancrackdowntrukey
ShareSend

متعلقہ خبریں

افغان طالبان کو دہشت گردی کے معاملے پر سنگین قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم ترین

افغان طالبان کو دہشت گردی کے معاملے پر سنگین قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

1 نومبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا
پاکستان

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026
Operations against illegal Afghan nationals in southern Balochistan; 435 arrested.
تازہ ترین

جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں، 435 گرفتار

5 اکتوبر , 2026
نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات بے بنیاد قرار
تازہ ترین

نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات بے بنیاد قرار

27 ستمبر , 2026
سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد
اہم ترین 2

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

25 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ
اہم ترین 3

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
FC Balochistan’s T20 ‘Grand Balochistan League’ concludes; Quetta Bears win the trophy.

ایف سی بلوچستان کی ٹی ٹوئنٹی گرینڈ بلوچستان لیگ اختتام پذیر، کوئٹہ بیئرز نے ٹرافی جیت لی

یہ بھی پڑھیں

First Test, Day 2 Pakistan’s confident batting continues against Sri Lanka.

پہلا ٹیسٹ دوسرا روز ،پاکستان کی سری لنکا کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

10 نومبر , 2026
FC Balochistan’s T20 ‘Grand Balochistan League’ concludes; Quetta Bears win the trophy.

ایف سی بلوچستان کی ٹی ٹوئنٹی گرینڈ بلوچستان لیگ اختتام پذیر، کوئٹہ بیئرز نے ٹرافی جیت لی

10 نومبر , 2026
Crackdown on illegal Afghan migrants intensifies in Turkey; 63 Afghan nationals arrested.

ترکیہ میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، 63 افغان شہری گرفتار

10 نومبر , 2026
The final round of negotiations between the government and Jamaat-e-Islami will take place today, says Liaquat Baloch.

حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا آج فائنل راؤنڈ ہوگا، لیاقت بلوچ

10 نومبر , 2026
£190 million case Hearing on appeals by PTI founder and Bushra Bibi to be held today

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت آج ہو گی

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In