منگل , 9 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی محکمہ دفاع نے شام میں ترکیہ مخالف دہشتگرد تنظیموں کے لئے 130ملین ڈالر مختص کر دئیے

11 مہینے پہلے
A A
امریکی محکمہ دفاع نے شام میں ترکیہ مخالف دہشتگرد تنظیموں کے لئے 130ملین ڈالر مختص کر دئیے
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)
پینٹاگون نے آئندہ سال 2026 کےدوران داعش کی سرکوبی کے لئے قائم کئے گئے کاؤنٹر آئی ایس آئی ایس ٹرین اینڈ ایکوئپ فنڈ (سی ٹی ای ایف)کے تحت شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) نامی گروپ کے لیے 130 ملین ڈالر مختص کیے ہیں ۔ حالانکہ اس گروپ کی سرپرستی دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی شامی شاخ وائی پی جی کررہی ہے۔
امریکی محکمہ دفاع کی2026 کے بجٹ دستاویز کے مطابق اس فنڈ کا مقصد عراق اور لبنان میں "جانچ شدہ شراکت دار فورسز” کے ساتھ ساتھ جنوب مشرقی شام میں واقع امریکی حمایت یافتہ ایس ڈی ایف اور شامی فری آرمی کی تربیت، سازوسامان اور ماہانہ وظیفوں کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔دستاویز کے مطابق مختص شدہ فنڈز میں ہلکے ہتھیاروں کے ساتھ طبی سامان اور سہولیات کی مرمت بھی شامل ہے۔اور اس کا مقصد داعش کو دوبارہ سراٹھانے سے روکنا ہے۔ کیونکہ داعش کا دوبارہ سر اٹھانا امریکی قومی مفادات، عراق، شام، لبنان اور عالمی برادری کے لیے خطرہ ہے۔
شام کے لیے مختص کیے گئے 130 ملین ڈالر میں سے 7.42 ملین ڈالر شام کی آزاد فوج کے لیے مختص کیے گئےہیں۔دستاویز میں یہ اشارہ کیا گیا ہے کہ اس گروپ سے بدیہ صحرائی علاقے میں داعش کے عناصر کے خلاف "اپنی رسائی کو بڑھانے” کی توقع ہے۔
یاد رہے کہ پینٹاگون کا شام میں داعش سے لڑنے کے بہانےپی کے کے اور وائی پی جی دہشت گرد گروپ سمیت دیگر گروپوں کے لیے مختص کردہ کل بجٹ 2025 میں 147.9 ملین ڈالر اور 2024 میں 156 ملین ڈالر تھا۔

موضوعات : #america #turkey#pakturknews#syria
ShareSend

متعلقہ خبریں

مذاکرات یورینیم افزودگی سے مشروط ہوئے تو بات چیت نہیں ہو گی، ایران کا دوٹوک جواب
تازہ ترین

مذاکرات یورینیم افزودگی سے مشروط ہوئے تو بات چیت نہیں ہو گی، ایران کا دوٹوک جواب

15 جولائی , 2025
برکس عالمی بھلائی کی ایک طاقت ہے،اضافی ٹیرف کی دھمکی نامناسب ہے
تازہ ترین

برکس عالمی بھلائی کی ایک طاقت ہے،اضافی ٹیرف کی دھمکی نامناسب ہے

7 جولائی , 2025
ترکیہ نے برطانیہ سمیت پانچ ملکوں سے 15مطلوب افراد حاصل کر لئے
تازہ ترین

ترکیہ نے برطانیہ سمیت پانچ ملکوں سے 15مطلوب افراد حاصل کر لئے

7 جولائی , 2025
حارث رؤف انجری کا شکار، امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے
تازہ ترین

حارث رؤف انجری کا شکار، امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے

7 جولائی , 2025
شبمن گل کی چھوٹی سی غلطی نے بھارتی بورڈ کو مشکل میں ڈال دیا، 250 کروڑ نقصان کا خدشہ
تازہ ترین

شبمن گل کی چھوٹی سی غلطی نے بھارتی بورڈ کو مشکل میں ڈال دیا، 250 کروڑ نقصان کا خدشہ

7 جولائی , 2025
اگلی خبر
ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: امریکی صدرٹرمپ

ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: امریکی صدرٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی ٹیم کی سہیل آفریدی سے ملاقات

8 جون , 2026
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان

8 جون , 2026
وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ، ایک دوسرے کی بجٹ تجاویز پر اتفاق

وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ، ایک دوسرے کی بجٹ تجاویز پر اتفاق

8 جون , 2026
وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

وفاقی بجٹ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

8 جون , 2026
مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In