بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، فتنہ الہندوستان کے 17 دہشت گرد ہلاک

1 گھنٹہ پہلے
A A
Intelligence-based operations in Balochistan 17 terrorists from 'Fitna-al-Hind' killed
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کوششیں ناکام بنا دیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع کچھی میں دہشت گردوں کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام بنادی گئی، اس دوران سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔

دوسری جانب خاران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں مزید 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔تاہم خاران میں جھڑپ کے دوران پاک فوج کے سپاہی حکمت اللہ نے جامِ شہادت نوش کیا۔ شہید سپاہی کا تعلق ضلع کرک سے تھا۔شہید سپاہی حکمت اللہ کی نمازِ جنازہ میں آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ سمیت اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل

سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات : balochistanintelegencebasedsecurity
ShareSend

متعلقہ خبریں

72 absent doctors dismissed in Balochistan; AI-based attendance system introduced.
تازہ ترین

بلوچستان میں غیر حاضر 72 ڈاکٹرز برطرف، اے آئی حاضری نظام متعارف

31 اکتوبر , 2026
Train operations in Balochistan suspended for one day today
پاکستان

بلوچستان میں ٹرین آپریشن آج ایک روز کے لیے معطل

29 اکتوبر , 2026
قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک
اہم ترین 2

قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، مطلوب دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک

25 اکتوبر , 2026
ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، سلمان خان کی سکیورٹی سخت
تازہ ترین

ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، سلمان خان کی سکیورٹی سخت

19 اکتوبر , 2026
Balochistan 8 terrorists from 'Fitna al-Hind' killed in security forces' operations
اہم ترین

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

18 اکتوبر , 2026
Terrorist network exposed in Balochistan; multiple arrests made, including two female suicide bombers.
تازہ ترین

بلوچستان میں دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب، دو خواتین خودکش بمباروں سمیت متعدد گرفتاریاں

16 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Reduction in prices of petroleum products

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

یہ بھی پڑھیں

Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

4 نومبر , 2026
Deprivation of government job despite acquittal declared illegal

بریت کے باوجود سرکاری ملازمت سے محرومی غیر قانونی قرار

4 نومبر , 2026
Major political blow to Trump in US midterm elections

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کو بڑا سیاسی دھچکا

4 نومبر , 2026
The number of investors in the Pakistan Stock Exchange has reached a historic level.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد تاریخی سطح پر پہنچ گئی

4 نومبر , 2026
Two terrorists from 'Fitna-ul-Khawarij'—including a suicide bomber—killed in Lakki Marwat.

لکی مروت میں خودکش بمبار سمیت فتنہ الخوارج کے2دہشت گرد ہلاک

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔