بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بلبلِ صحرا گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے، لازوال گیتوں کا سحر آج بھی برقرار

1 دن پہلے
A A
بلبلِ صحرا گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے، لازوال گیتوں کا سحر آج بھی برقرار
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز)  اپنی منفرد اور سحر انگیز آواز سے دنیا بھر میں پہچان بنانے والی معروف لوک گلوکارہ ریشماں کی آج 13ویں برسی منائی جارہی ہے، ان کے گائے ہوئے گیت آج بھی موسیقی کے شائقین میں مقبول ہیں۔

1947 میں راجستھان میں پیدا ہونے والی ریشماں کا تعلق خانہ بدوش خاندان سے تھا۔ تقسیمِ ہند کے بعد ان کا خاندان پاکستان منتقل ہوگیا۔ انہوں نے کم عمری ہی میں صوفیانہ کلام گانا شروع کردیا اور محض 12 برس کی عمر میں ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا۔

ریڈیو پروڈیوسر سلیم گیلانی نے انہیں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر گاتے ہوئے سنا، جس کے بعد انہیں ریڈیو پر گانے کا موقع ملا۔ 1960 کی دہائی میں پاکستان ٹیلی ویژن سے بھی ان کا سفر شروع ہوا اور جلد ہی وہ لوک موسیقی کی مقبول ترین آوازوں میں شمار ہونے لگیں۔

ریشماں کے مشہور گیتوں میں ’’لمبی جدائی‘‘، ’’سن چرخے دی مٹھی مٹھی کوک‘‘، ’’وے میں چوری چوری‘‘ اور ’’اکھیاں نوں رہن دے‘‘ شامل ہیں۔ ان کی آواز کا جادو سرحدوں سے پار بھی پہنچا اور بالی ووڈ فلموں میں بھی ان کے گیت شامل کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی عدالت کا ٹرمپ انتظامیہ کو دھچکا، ہارورڈ یونیورسٹی کے داخلوں کی تحقیقات سے متعلق مقدمہ خارج

حکومت پاکستان نے ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارہ امتیاز اور دیگر اعزازات سے نوازا۔ بلبلِ صحرا ریشماں 3 نومبر 2013 کو گلے کے سرطان کے باعث لاہور میں انتقال کر گئی تھیں، تاہم ان کی آواز اور لازوال گیت آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

موضوعات : deatheniverceryNightingaleof theDesertReshma
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Alleged disappearance of Sohail Afridi and other leaders Peshawar High Court recommends formation of a larger bench.

سہیل آفریدی اور دیگر رہنماؤں کی مبینہ گمشدگی ، پشاور ہائیکورٹ کی لارجر بینچ بنانے کی سفارش

یہ بھی پڑھیں

Potential installation of Chinese SLC-14 radar in Pakistan sparks debate over regional defense balance

پاکستان میں چینی ایس ایل سی 14 ریڈار کی ممکنہ تنصیب، خطے کے دفاعی توازن پر بحث شروع

4 نومبر , 2026
The burden of the 15 rupee per litre increase in petrol prices has not been placed on the public, says the Prime Minister.

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا،وزیراعظم

4 نومبر , 2026
Abdul Rahman Muhammad Al-Sayed has become the first Muslim senator to be elected in American history.

عبدالرحمن محمد السید امریکی تاریخ میں منتخب ہونے والے پہلے مسلم سینیٹر بن گئے

4 نومبر , 2026
Peshawar, May 9 Radio Pakistan attack case – interim bail extended for Kamran Bangash and Taimur Saleem Jhagra.

پشاور،9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، کامران بنگش اور تیمور سلیم جھگڑا کی عبوری ضمانت میں توسیع

4 نومبر , 2026
Sweden's fighter jet controlled by artificial intelligence

سویڈن کا جنگی طیارے کا مصنوعی ذہانت سے کنٹرول

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔