پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ

2 دن پہلے
A A
Alleged firing on stage actress Nida Chaudhry’s vehicle
Share on Facebookwhatsapp

فیصل آباد(پاک ترک نیوز) میں ستیانہ روڈ پر سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، تاہم اداکارہ اور ان کے بھائی محفوظ رہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ندا چوہدری اپنے بھائیوں کے ہمراہ کار میں تھیٹر سے واپس جا رہی تھیں کہ ستیانہ روڈ پر دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت،ہلاکتوں کے دعوے

فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی کو نقصان پہنچا، تاہم ندا چوہدری اور ان کے بھائی کسی جانی نقصان سے محفوظ رہے۔

واقعے کا مقدمہ ندا چوہدری کی مدعیت میں تھانہ پیپلز کالونی فیصل آباد میں درج کر لیا گیا ہے۔

موضوعات : Allegedfiringstageactressvehicle
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Frequent changes in prices of petroleum products challenged in Lahore High Court

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

یہ بھی پڑھیں

Japan expresses reservations regarding Germany's inclusion in the sixth-generation fighter jet project; suggests the UK reduce its share.

چھٹی نسل کے لڑاکا طیارے کے منصوبے میں جرمنی کی شمولیت پر جاپان کے تحفظات، برطانیہ کو اپنا حصہ کم کرنے کا مشورہ

2 نومبر , 2026
Malaysia has received its first two FA-50M fighter jets from South Korea.

ملائیشیا کو جنوبی کوریا کے پہلے دو ایف اے 50 ایم لڑاکا طیارے مل گئے

2 نومبر , 2026
PIA's first Boeing 787-9 Dreamliner has arrived in Islamabad.

پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر اسلام آباد پہنچ گیا

2 نومبر , 2026
Further increase in the price of gold and silver

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ

2 نومبر , 2026
No degree, no publicity—yet the owner of billions.

نہ ڈگری نہ تشہیر ،پھر بھی اربوں کا مالک

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔