ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ، سماعت آج ہوگی

2 گھنٹے پہلے
A A
شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ، سماعت آج ہوگی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)لاہور کی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کے دعوے پر سماعت آج ہوگی۔

ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی وزیراعظم شہباز شریف کے دعوے کی سماعت کریں گے۔ عدالت نے شہباز شریف کے وکلا سے متفرق درخواست پر دلائل طلب کر رکھے ہیں۔

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت کے لیے متفرق درخواست دائر کر رکھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

شہباز شریف کا مؤقف ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر ان کے خلاف جھوٹے الزامات عائد کیے گئے۔ وزیراعظم نے اس معاملے پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔

موضوعات : 10billiondamagesagainstPTIshahbazshaif
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی ڈیجیٹائزیشن، اے آئی اطلاق کی ہدایت
تازہ ترین

وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی ڈیجیٹائزیشن، اے آئی اطلاق کی ہدایت

16 اگست , 2025
اگلی خبر
Control of government departments in 12 specific districts of Khyber Pakhtunkhwa handed over to Regional Development Secretariat

خیبرپختونخوا کے 12 مخصوص اضلاع میں سرکاری محکموں کا کنٹرول علاقائی ترقیاتی سیکرٹریٹ کے سپرد

یہ بھی پڑھیں

Pakistan has moved up 4 places in the Global Innovation Index.

پاکستان عالمی انوویشن انڈیکس میں 4 درجے ترقی کرگیا

31 اکتوبر , 2026
Strategic missile test by China’s new nuclear submarine sparks a new global debate.

چین کی نئی جوہری آبدوز کا اسٹریٹجک میزائل تجربہ،عالمی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی

31 اکتوبر , 2026
Gujranwala: Prime suspect who killed bride on the day of the wedding reception (Walima) killed in an alleged encounter.

گوجرانوالہ،ولیمے کے روز دلہن کا قتل کرنے والا مرکزی ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

31 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will pay an official visit to Russia in the first week of December.

وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے

31 اکتوبر , 2026
Alleged irregularities in Sindh's local government institutions, decision to conduct budget audit

سندھ کے بلدیاتی اداروں میں مبینہ بے ضابطگیاں، بجٹ آڈٹ کرانے کا فیصلہ

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔