ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

1 گھنٹہ پہلے
A A
We are cautiously optimistic about Iran-US mediation DG ISPR
Share on Facebookwhatsapp

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو انٹرویو میں کہا کہ ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے پاکستان محتاط انداز میں پُرامید ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر مثبت پیشرفت نہ ہو رہی ہوتی تو فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر ایک ماہ میں دو بار تہران نہ جاتے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے اور بلاجواز تنقید کرنے والے طاقتور عناصر سرگرم ہیں۔ یہ وہ عناصر ہیں جو سمجھتے ہیں کہ جاری تنازع اور جنگ ان کے مفادات کے لیے فائدہ مند ہے۔
مکہ دفاعی معاہدے میں نئے ممالک کی شمولیت کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ معاہدے کی شقیں نئے ممالک کی شمولیت میں رکاوٹ نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چین کا دیوہیکل روبوٹ، گائے جتنا وزن اٹھائے گا

ان کا کہنا تھا کہ اگر ایران علاقائی امن کے مشترکہ وژن پر یقین رکھتا ہے تو وہ بھی اس معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ کسی نئے ملک کو معاہدے میں شامل کرنے کا فیصلہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کی سیاسی قیادت کرے گی۔

موضوعات : americadgispriranrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran desires negotiations with the US; continuous contact is ongoing between the two countries, says Trump.
تازہ ترین

ایران امریکا سے مذاکرات کا خواہاں، دونوں ممالک میں مسلسل رابطے جاری ہیں، ٹرمپ

31 اکتوبر , 2026
Progress in negotiations is not possible without accepting Iran's 7 conditions, says Mohammad Baqer Qalibaf.
تازہ ترین

ایران کی 7 شرائط تسلیم کیے بغیر مذاکرات میں پیش رفت ممکن نہیں، محمد باقر قالیباف

30 اکتوبر , 2026
Preparing for new military action against Iran US CENTCOM commander gives important briefing to Trump
تازہ ترین

ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی تیاری؟ امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ٹرمپ کو اہم بریفنگ

30 اکتوبر , 2026
The US midterm elections will be held on November 3.
تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے

30 اکتوبر , 2026
Strict conditions for air taxi service in the US
تازہ ترین

امریکا میں ایئر ٹیکسی سروس کے لیے سخت شرائط

28 اکتوبر , 2026
US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.
تازہ ترین

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan and Sri Lanka to face each other in tri-nation series final today

سہ ملکی سیریز ، پاکستان اور سری لنکا فائنل معرکہ میں آج مد مقابل

یہ بھی پڑھیں

Houthi drone attacks targeting Makkah and Madinah thwarted

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب حوثی ڈرون حملے ناکام

31 اکتوبر , 2026
Iran desires negotiations with the US; continuous contact is ongoing between the two countries, says Trump.

ایران امریکا سے مذاکرات کا خواہاں، دونوں ممالک میں مسلسل رابطے جاری ہیں، ٹرمپ

31 اکتوبر , 2026
China introduces an advanced 40mm projectile capable of penetrating a 130mm-thick steel plate from a distance of one kilometer.

چین کا جدید 40 ایم ایم گولہ متعارف، ایک کلومیٹر سے 130 ملی میٹر موٹی فولادی پلیٹ کو چھیدنے کی صلاحیت

31 اکتوبر , 2026
Drone attack by Houthi militia on Medina; drone destroyed in mid-air Saudi-led coalition

مدینہ منورہ پر حوثی ملیشیا کا ڈرون حملہ، فضا میں تباہ کر دیا: سعودی اتحاد

31 اکتوبر , 2026
Pakistan and Sri Lanka to face each other in tri-nation series final today

سہ ملکی سیریز ، پاکستان اور سری لنکا فائنل معرکہ میں آج مد مقابل

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔