جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائبر سکیورٹی کے لیے تھرڈ پارٹی وینڈرز بھی بڑا خطرہ قرار

2 گھنٹے پہلے
A A
Third-party vendors also pose a major threat to cybersecurity
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)نیشنل سائبر سکیورٹی ادارے نے تھرڈ پارٹی وینڈرز اور سپلائرز کے ذریعے سائبر حملوں کے خطرات سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی، جس میں اداروں کو بیرونی سروس فراہم کرنے والوں کی رسائی محدود رکھنے اور ان کی سکیورٹی جانچ یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق تھرڈ پارٹی سروسز اداروں کے سائبر سکیورٹی نظام میں کمزوری کا سبب بن سکتی ہیں، جبکہ کلاؤڈ سروسز اور بیرونی سافٹ ویئر کا استعمال بھی سائبر سکیورٹی کے لیے خطرات پیدا کرسکتا ہے۔

نیشنل سائبر سکیورٹی ادارے نے ہدایت کی ہے کہ وینڈرز کو غیر ضروری سسٹمز اور ڈیٹا تک رسائی دینے سے گریز کیا جائے۔ سائبر خطرات سے بچاؤ کے لیے سپلائرز کی سکیورٹی جانچ اور تھرڈ پارٹی ایپس سمیت سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کی سکیورٹی یقینی بنانا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

ایڈوائزری میں حساس معلومات کے تحفظ کے لیے بیرونی اداروں کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ میں احتیاط برتنے اور سروس فراہم کرنے والوں کی سرگرمیوں کی باقاعدہ نگرانی کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ سائبر حملوں سے نمٹنے کے لیے واقعات کی فوری رپورٹنگ اور مؤثر ردعمل کا نظام اپنایا جائے، جبکہ ادارے اپنی سائبر سکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے محفوظ اور قابلِ اعتماد شراکت داروں کا انتخاب یقینی بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں: تھرپارکر: ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے اموات کی تعداد 10 ہوگئی

ایڈوائزری کے مطابق تھرڈ پارٹی وینڈرز کی رسائی محدود رکھنا، ان کی سکیورٹی جانچ کرنا اور بیرونی سروسز کی مسلسل نگرانی کرنا حساس ڈیٹا اور اداروں کے ڈیجیٹل نظام کو محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدامات ہیں۔

موضوعات : Cybersecuritymajor threatThird-party vendors
ShareSend

متعلقہ خبریں

Cybersecurity for Islamic countries has been established.
تازہ ترین

اسلامی ملکوں کی سائبر سیکورٹی کونسل قائم کر دی گئی

20 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ڈیجیٹل تعلیم اور سائبر سکیورٹی آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

ڈیجیٹل تعلیم اور سائبر سکیورٹی آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے، عطاء اللہ تارڑ

یہ بھی پڑھیں

Schedule announced for the ICC Women’s Emerging Nations Trophy

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان

29 اکتوبر , 2026
Airbus management in consultation with Germany and Spain to prepare new European fighter jet

یورپ کے نئے جنگی طیارے کی تیاری، ایئربس انتظامیہ کی جرمنی اور اسپین کے ساتھ مشاورت

29 اکتوبر , 2026
Maulana Fazl-ur-Rehman is not exactly 'washed clean' —don't make me speak out, says Khawaja Asif.

مولانا فضل الرحمان آب زم زم سے دھلے ہوئے نہیں ،میرا منہ نہ کھلوائیں ،خواجہ آصف

29 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa parliamentary party meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister

وزیراعظم کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع

29 اکتوبر , 2026
Pilot missing, AI drones rule

جنگ کا نیا خوفناک دور

29 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔