پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

معاشی استحکام کے لیے مہنگائی پر قابو پانا ضروری ہے،وزیر خزانہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Controlling inflation is essential for economic stability, says Finance Minister.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہتے ہیں معاشی استحکام کے لیے مہنگائی پر قابو پانا ضروری ہے، پاکستان رواں سال عالمی سرمایہ منڈیوں سے قرض لینے میں جلد بازی نہیں کرے گا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی قرض حکمت عملی کا بنیادی مقصد بیرونی قرضوں کی ادائیگی کا بوجھ کم کرنا ہے۔ پاکستان نے رواں سال پچھتر کروڑ ڈالر کے بانڈز نجی طور پر جاری کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قرضوں کے حصول کے لیے قرض کی ساکھ بہتر بنانے کے اقدامات کے ذریعے پاکستان نے چین کی پانڈا بانڈ منڈی تک کامیاب رسائی حاصل کی۔ چین کی بڑی بانڈ منڈی میں پاکستان کی رسائی ایک اہم پیش رفت ہے۔

وزیر خزانہ کے مطابق پاکستان رواں سال عالمی سرمایہ منڈیوں سے قرض لینے میں جلد بازی نہیں کرے گا بلکہ مالی ضروریات اور معاشی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کرسٹوفر نولان کی فلم ’’دی اوڈیسی‘‘ نے کوریا میں تاریخ رقم کردی

محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت پاکستان کے یورو بانڈز کو ڈیجیٹل ٹوکن کی شکل دینے کے امکان کا بھی جائزہ لے گی۔ ان اقدامات کا مقصد قرضوں کے انتظام کو بہتر بنانا، بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ کم کرنا اور معاشی استحکام کو برقرار رکھنا ہے۔

موضوعات : economicFinance MinisterPAKSTAN
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی انقلابی سمت کا تعین کر رہی ہے،وزیراعظم
پاکستان

پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی انقلابی سمت کا تعین کر رہی ہے،وزیراعظم

29 جولائی , 2026
وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر ،اپوزیشن کا احتجاج
اہم ترین

وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر ،اپوزیشن کا احتجاج

12 جون , 2026
وفاقی وزیر خزانہ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات
پاکستان

وفاقی وزیر خزانہ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات

3 جون , 2026
پیٹرولیم مصنوعات پر 129 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں،وزیرخزانہ
اہم ترین 3

پیٹرولیم مصنوعات پر 129 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں،وزیرخزانہ

7 اپریل , 2026
ٹیکس اور بجلی مہنگی، سرمایہ کار بھاگ رہا ہے: وزیر خزانہ کا اعتراف
تازہ ترین

ٹیکس اور بجلی مہنگی، سرمایہ کار بھاگ رہا ہے: وزیر خزانہ کا اعتراف

14 جنوری , 2026
خطے میں علاقائی تعاون کے تناظر میں اقتصادی، ڈیجیٹل، عوامی رابطے کی اہمیت بڑھ چکی ہے، وزیراعظم
تازہ ترین

خطے میں علاقائی تعاون کے تناظر میں اقتصادی، ڈیجیٹل، عوامی رابطے کی اہمیت بڑھ چکی ہے، وزیراعظم

8 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Pakistan will import crude oil from Libya; a Turkish research vessel will arrive in Pakistan next month.

پاکستان، لیبیا سے خام تیل درآمد کرے گا، ترکیہ کا تحقیقی جہاز اگلے ماہ پاکستان پہنچے گا

یہ بھی پڑھیں

Major terror plot foiled in Karachi, 3 terrorists arrested

کراچی میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام،3 دہشت گرد گرفتار

12 اکتوبر , 2026
A meeting of the zonal committee to sight the moon for Jamadi-ul-Awwal will be held this evening.

جمادی الاول کے چاند کی رویت کے لیے زونل کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا

12 اکتوبر , 2026
Taiwan's major war plan: preparations to manufacture 4,000 drones per month.

تائیوان کا بڑاجنگی منصوبہ ،ماہانہ 4ہزار ڈرونز بنانے کی تیاری

12 اکتوبر , 2026
An oil supertanker caught fire after striking a mine in the Strait of Hormuz.

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ  سے ٹکرانے کے بعد  تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ  لگ گئی

12 اکتوبر , 2026
Joint Pakistan-China army exercises will be held this month; a decision has been made to further strengthen counter-terrorism cooperation.

پاک چین مشترکہ بری فوجی مشقیں رواں ماہ  ہوں گی، دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔