پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سرکاری حج اسکیم، دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

1 گھنٹہ پہلے
A A
Government Hajj scheme, collection of second installment begins today
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج سے دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع ہوگئی۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت منتخب عازمین حج دوسری قسط 20 اکتوبر تک جمع کراسکیں گے۔وزارت مذہبی امور نے واضح کیا ہے کہ دوسری قسط جمع کرانے سے قبل میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اپ لوڈ کرنا لازمی ہوگا۔ترجمان کے مطابق عازمین حج مقررہ مدت کے اندر دوسری قسط جمع کرانے کو یقینی بنائیں، بصورت دیگر حج درخواست منسوخ تصور کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ اور مدینہ کو نشانہ بنانے کی کوششوں کا جواب دینا ضروری ہے، سعودی اتحادی افواج کا انتباہ

وزارت مذہبی امور کے مطابق مقررہ تاریخ تک دوسری قسط جمع نہ کرانے کی صورت میں درخواست منسوخ کردی جائے گی اور درخواست گزار کی جانب سے پہلے جمع کرائے گئے واجبات اکاؤنٹ میں واپس کردیے جائیں گے۔وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت منتخب عازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ کا خیال رکھتے ہوئے تمام ضروری تقاضے بروقت مکمل کریں۔

موضوعات : hajjsauidarbia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Announcement of comprehensive packages for foreign pilgrims for Hajj 2027.
تازہ ترین

حج 2027ء کے لیے غیر ملکی عازمین کو جامع پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
Booking for 11,600 private Hajj pilgrims completed via the Hajj portal.
تازہ ترین

حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 نجی عازمین کی بکنگ مکمل

16 ستمبر , 2026
88,700 pilgrims from across the country have deposited the first installment of the required dues.
تازہ ترین

ملک بھر سے 88ہزار 700عازمین نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی

24 اگست , 2026
4 سالہ حج پالیسی پیش ، پیکیج 12 سے 13 لاکھ
اہم ترین 3

4 سالہ حج پالیسی پیش ، پیکیج 12 سے 13 لاکھ

29 جولائی , 2026
سعودی عرب کا ملٹی پل ویزامتعارف ،ایک سال میں کئی بار عمرے کی اجازت
پاکستان

سعودی عرب کا ملٹی پل ویزامتعارف ،ایک سال میں کئی بار عمرے کی اجازت

20 جولائی , 2026
11روز میں 2لاکھ 3ہزار 722عازمین کی حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن
پاکستان

11روز میں 2لاکھ 3ہزار 722عازمین کی حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن

3 جولائی , 2026
اگلی خبر
There is no such thing as a government in Khyber Pakhtunkhwa; the province has been left abandoned Amir Muqam.

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبہ لاوارث ہے، امیر مقام

یہ بھی پڑھیں

Saudi Arabia has halted the $2.5 billion World Cup stadium project in NEOM.

سعودی عرب نے نیوم میں 2.5 ارب ڈالر کا ورلڈ کپ اسٹیڈیم منصوبہ روک دیا

5 اکتوبر , 2026
Kuwait has revoked the citizenship of 415 individuals.

کویت نے 415 افراد کی شہریت منسوخ کردی

5 اکتوبر , 2026
Mir Raza case Justice Umar Sial, head of the judicial commission, has arrived at the scene of the incident.

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال جائے وقوعہ پہنچ گئے

5 اکتوبر , 2026
Pakistani universities occupy prominent positions in global university rankings

عالمی جامعات کی درجہ بندی، پاکستانی جامعات نے نمایاں جگہ بنا لی

5 اکتوبر , 2026
There is no such thing as a government in Khyber Pakhtunkhwa; the province has been left abandoned Amir Muqam.

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبہ لاوارث ہے، امیر مقام

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔