جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان نے مشکل حالات پر قابو پا لیا، اب ترقی اور روزگار بڑھانا ہوگا، وزیراعظم

2 گھنٹے پہلے
A A
Pakistan has overcome difficult circumstances; now, growth and employment must be boosted Prime Minister.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشکل معاشی حالات پر قابو پالیا ہے، اب معیشت کی ترقی کی شرح بڑھا کر روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہوں گے۔ اصلاحات کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا ٹیم ورک مثالی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج ملک میں سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں کے لیے بہتر صورتحال نظر آ رہی ہے۔ پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے حکومت اور متعلقہ اداروں کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ خطے کے دیگر ممالک کی اسٹاک مارکیٹوں کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان میں مزید اصلاحات اور تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو اس کا جائز مقام دلانے کے لیے ابھی بہت کام کرنا باقی ہے، ملک کی تمام صنعتوں کو فروغ دینا ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ معاشی اصلاحات کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا ٹیم ورک قابل تحسین ہے۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں ملک مشکل معاشی صورتحال سے باہر نکلا ہے۔شہباز شریف نے بتایا کہ امریکا اور برطانیہ کے حالیہ دوروں کے دوران عالمی بینکوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ عالمی مالیاتی اداروں کے حکام نے پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری اور حکومتی اقدامات کو سراہا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے سنجیدگی کے ساتھ معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کیا، جس کے نتیجے میں ملک میں معاشی سرگرمیوں کے لیے بہتر ماحول پیدا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور زیادتی کیس: آذربائیجانی خاتون ڈیانا کے سابق شوہر پر سنگین الزامات

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو معاشی استحکام سے آگے لے جا کر پائیدار ترقی کی طرف بڑھانا ہوگا۔ روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ کرنے کے لیے مزید اقدامات ضروری ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ نے بھی پاکستان کی معاشی صورتحال میں ہونے والی بہتری کو سراہتے ہوئے اسے نئے پاکستان سے تعبیر کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی حالیہ معاشی کامیابیوں میں قومی اداروں کے درمیان تعاون بھی اہم ہے۔ انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ذکر کیے بغیر یہ کامیابیاں ادھوری ہیں۔

موضوعات : ecnomyprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026
The economy must be steered towards sustainable growth Finance Minister.
تازہ ترین

معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے جانا ہوگا، وزیر خزانہ

1 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
What will be the future of the Khyber Pakhtunkhwa government Important meeting at the Prime Minister's House today
تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
Operations against terrorism will continue Prime Minister
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعظم

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The economy must be steered towards sustainable growth Finance Minister.

معیشت کو پائیدار ترقی کی جانب لے جانا ہوگا، وزیر خزانہ

یہ بھی پڑھیں

Operation Radd-ul-Fasaad-III in Balochistan 6 terrorists killed.

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ تھری، 6دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026
Defense agreements worth over $500 million between Türkiye and Azerbaijan

ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان 50 کروڑ ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے

1 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket It makes no difference whether we face India or Sri Lanka in the final, says Sahibzada Farhan.

ایشین گیمز کرکٹ: فائنل میں بھارت یا سری لنکا سے فرق نہیں پڑتا، صاحبزادہ فرحان

1 اکتوبر , 2026
PTI Political Committee approves October 4 long march.

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کی 4اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔