منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کو مشرقِ وسطیٰ سے نکلنا ہوگا، مجتبیٰ خامنہ ای

1 گھنٹہ پہلے
A A
The US must withdraw from the Middle East Mojtaba Khamenei
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کو مشرقِ وسطیٰ سے نکلنا ہوگا، جبکہ آبنائے ہرمز کے محافظوں کی کارروائیوں کے بعد دشمن قوتوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ ایرانی جنگجوؤں اور آبنائے ہرمز کے محافظوں کے حملوں کے بعد دشمن اب بحیرۂ عرب سے آگے بڑھنے کی ہمت نہیں کررہا۔انہوں نے امریکا کا براہِ راست نام لیے بغیر کہا کہ جب بھی دشمن قوتوں نے خطرہ مول لیا، انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑا، اور وہ وقت دور نہیں جب بحیرۂ عرب بھی ان کی موجودگی سے خالی ہوجائے گا۔

ایرانی سپریم لیڈر نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز میں ایرانی جوابی کارروائیوں کے نتیجے میں امریکا کو بحیرۂ عرب اور مشرقِ وسطیٰ سے نکلنے پر مجبور ہونا پڑے گا۔مجتبیٰ خامنہ ای کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے اپنی دفاعی اور عسکری صلاحیتوں کے ذریعے خطے میں طاقت کا توازن تبدیل کردیا ہے اور بعض حلقوں میں ایران کو دنیا کی چوتھی بڑی طاقت سمجھا جانے لگا ہے۔ان کے بقول ایران ماضی میں انحصار اور کمزوری کے دور سے گزر چکا ہے، اب ملک خودمختاری، طاقت اور اسلامی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کرچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ جن قوتوں نے ماضی میں ایران پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کی، اب انہیں ایرانی عسکری صلاحیتوں کا سامنا ہے۔ دشمن ایران کو ماضی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے، لیکن وہ دور گزر چکا ہے اور دوبارہ واپس نہیں آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایف 35 کے راز چین کے ہاتھ لگنے کا خدشہ، امریکا کے جدید ترین جنگی طیارے کو بڑا خطرہ

مجتبیٰ خامنہ ای نے دعویٰ کیا کہ ایرانی جنگجوؤں اور آبنائے ہرمز کے محافظوں کی کارروائیوں کے بعد دشمن قوتیں بحیرۂ عرب میں آگے بڑھنے سے گریز کررہی ہیں۔

موضوعات : americamujatabakhamenei
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
F-35 secrets at risk of falling into Chinese hands; major threat to America's most advanced fighter jet.
اہم ترین 3

ایف 35 کے راز چین کے ہاتھ لگنے کا خدشہ، امریکا کے جدید ترین جنگی طیارے کو بڑا خطرہ

29 ستمبر , 2026
Two giant pandas from China have arrived in the United States.
تازہ ترین

چین سے دو دیوہیکل پانڈا امریکا پہنچ گئے

28 ستمبر , 2026
Is the ice melting between the US and China
تازہ ترین

کیا امریکا اور چین کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

25 ستمبر , 2026
Why did US F-16 fighter jets arrive in Greenland
تازہ ترین

امریکی ایف 16لڑاکا طیارے گرین لینڈ کیوں پہنچے؟

24 ستمبر , 2026
How did parts of the US F-35 fighter jet reach Hong Kong
تازہ ترین

امریکی ایف 35جنگی جہاز کے پرزے ہانگ کانگ کیسے پہنچے؟

24 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Dangerous vulnerability revealed in Meta's artificial intelligence system Muse

میٹا کے مصنوعی ذہانت نظام میوز میں خطرناک کمزوری کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں

Major cyber attack on cryptocurrency exchange, more than $350 million worth of cryptocurrency stolen

کرپٹو کرنسی ایکسچینج پر بڑا سائبر حملہ، 35 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری

29 ستمبر , 2026
No government loan or guarantee for PIA's new aircraft, Finance Ministry

پی آئی اے کے نئے طیاروں کے لیے سرکاری قرض یا ضمانت نہیں دی جائے گی، وزارت خزانہ

29 ستمبر , 2026
Announcement of comprehensive packages for foreign pilgrims for Hajj 2027.

حج 2027ء کے لیے غیر ملکی عازمین کو جامع پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

29 ستمبر , 2026
Iran's frozen assets restored; no offer made to ease sanctions Donald Trump.

ایران کے منجمد اثاثے بحال ،پابندیوں میں نرمی کی پیش کش نہیں کی ،ڈونلڈ ٹرمپ

29 ستمبر , 2026
Dangerous vulnerability revealed in Meta's artificial intelligence system Muse

میٹا کے مصنوعی ذہانت نظام میوز میں خطرناک کمزوری کا انکشاف

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔